حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 485 of 550

حقیقة المہدی — Page 485

مہدی موعود کا بدن دو حصوں میں منقسم ہونا نصف حصہ عربی اور نصف اسرائیلی ہونا ۳۰۷، ۳۹۹ مہدی اور اس کی جماعت کو کافر ٹھہرایا جانا ۳۲۹، ۴۱۰ح مسیح موعود صلیب کو توڑ ے گا اور آسمانی حربہ سے دجال کو قتل کرے گا ۱۶۴ح مسیح موعود صلیب کو توڑے گا اور خنزیر کو ہلاک کرے گا ۲۸۵، ۲۸۶ مسیح موعود کا وقت یاجوج ماجوج کے ظہور کا زمانہ ٹھہرانا ۴۰۰ مسیح ابن مریم حکم وعدل ہو کر آئے گا ۳۹۳ مسیح موعود کا دو فرشتوں کے کاندھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے نازل ہونا ۲۸۷ عیسیٰ بن مریم کا نازل ہونا ۲۷۴، ۲۷۸ علاماتِ ظہور مسیح موعود رمضان میں کسوف وخسوف ہونا ۲۵۷، ۲۸۰، ۳۰۵، ۴۰۰ طاعون کا پھوٹنا ۲۸۰، ۳۰۶، ۳۴۷ح، ۴۰۰ لوگوں کا حج سے روکا جانا ۲۸۰، ۳۰۶، ۴۰۱ سورج میں ایک نشان ظاہر ہونا ۲۸۰، ۴۰۰ ذوالسنین ستارہ کا نکلنا ۲۸۱، ۳۰۶ دجال کا آنا ۲۵۷ ایک آگ کا نکلنا اور مدت تک اس کی سرخی رہنا ۲۸۱، ۳۰۶، ۴۰۱ اونٹوں کا بے کار ہونا ۲۵۷، ۲۸۰، ۳۰۶ ایک نئی سواری (ریل )کا پیدا ہوناجو رات دن صد ہاکوس چلے گی اورلوگ اس پر سفر کریں گے ۲۸۰، ۳۰۶ محل نزول مسیح کے متعلق روایات دمشق کے منارہ کے پاس نزول،لشکر اسلام کے پاس نزول ، دجال کے ظہور کی جگہ نزول ۱۴۶ مکہ معظمہ میں نزول، بیت المقدس میں نزول ۱۴۷ مہدی موعود کی نسل کے متعلق روایات بنی فاطمہ سے مہدی کا آنا ۱۴۵، ۱۹۳ مہدی کا ہاشمی یا سید ہونا ۱۴۵، ۲۵۸ح بنی عباس سے ہونا، بنی حسین سے ہونا، آل رسول سے ہونا، امت میں سے ایک انسان اور عیسیٰ ہی کا مہدی ہونا ۱۴۵، ۱۴۶