حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 484 of 550

حقیقة المہدی — Page 484

احادیث نبویہﷺ (بترتیب حروف تہجی ) الاٰ یات بعد المأتین ۴۰۰ الائمۃ من قریش ۲۱۹‘۲۲۴ انّ المہدی من بنی العباس ۱۴۵ امامکم منکم۔امّکم منکم ۲۱۹‘۲۲۰‘۲۷۹‘۳۹۳‘۳۹۹‘۴۰۰ انّ لمھدینا آیتین لم تکونا منذ خلق السمٰوات والارضون۔۔۔۱۱۷ عجبنالہ یسئلہ و یصدقہ ۱۷۵ علماء امتی کانبیاء بنی اسرائیل ۳۰۹‘۴۱۱ کما قال العبد الصالح ۲۶۹‘۳۱۷‘۳۸۴‘۴۰۰ لا مہدی الا عیسٰی ۱۴۶‘۲۲۰‘۳۷۹ح‘۳۸۳‘۳۹۳‘ ۴۰۰‘ ۴۰۵‘ ۴۳۱‘۴۵۶ لا نبی بعدی ۲۷۹‘۳۰۸‘۳۹۳‘۴۰۰ لما حال الحول ۱۷۳ لوکان الایمان معلّقًا بالثریا لنالہ رجل من فارس ۳۰۴‘۳۰۵ ھو رجل من امّۃ ۱۴۵ ھو رجل من بنی الحسن ۱۴۵ ھو من بنی الفاطمۃ ۱۴۵ ھو من آل رسول الثقلین ۱۴۵ وما ارسلنا من رسول و لا نبیّ و محدّثٍ ۳۰۹ یضع الحرب ۲۵۸‘۲۸۶‘۳۲۸ح‘۴۳۱‘۴۵۵ یکسر الصلیب ۲۸۵‘۲۸۶‘۲۹۰‘۳۱۰‘۴۰۸‘۴۲۴ احادیث بالمعنی نجران کے نصاریٰ نے ڈر کر مباہلہ ترک کیا اگر وہ مجھ سے مباہلہ کرتے تو ایک سال گزرنے نہ پاتا کہ ہلاک کئے جاتے ۱۷۳ ابو جہل امت کا فرعون تھا ۲۹۰ قبر میں بہشت یا دوزخ کی کھڑکی ہونا ۲۵۸ح ہمیشہ میری امت میں سے چالیس آدمی ابراہیمؑ کے قلب پر ہوں گے ۴۱۱ علماء انبیاء کے وارث ہیں ۴۱۱ جو شخص انسان کا شکر نہیں کرتا وہ خدا کا شکر بھی نہیں کرتا ۳۶۶ قبر میں عمل صالح اور غیر صالح انسان کی صورت پر دکھائی دینا ۲۷۷ آنحضرتؐ کا لمبے ہاتھوں والی بیوی کو اپنی سب بیویوں سے پہلے فوت ہوتے دیکھنا ۲۷۶، ۲۷۷ آنحضرتؐ کا دو جھوٹے نبیوں کو دو کڑوں کی شکل میں دیکھنا ۲۷۷ مدینہ کی وبا کا پراگندہ عورت کی شکل کے طور پر نظر آنا ۲۷۷ آنحضرتؐ کاگائیں ذبح ہوتے ہوئے دیکھنا ۲۷۷ عالم کشف میں دجال کو خانہ کعبہ کا طواف کرتے دیکھنا ۲۷۵ حضرت عمرؓ کا آنحضرت ؐ کو حسبنا کتاب اللّٰہ عرض کرنا ۳۲۳ عیسیٰ بن مریم کے متعلق احادیث آنحضرتؐ کا فرمانا کہ موسیٰ و عیسیٰ زندہ ہوتے تو میری پیروی کرتے ۲۷۳ آنحضرتؐ کا عیسی ؑ کو معراج کی رات دوسرے آسمان پر بزمرۂ اموات دیکھنا ۳۸۸، ۴۰۰ حضرت عیسیٰ کا ایک سو بیس سال عمر پانا ۱۵۴ح، ۲۷۳، ۲۷۷، ۳۵۳ح، ۳۸۸، ۴۰۰، ۴۵۷ حضرت عیسیٰ ؑ کا حلیہ سرخ رنگ اور گھنگریالے بال ۲۷۹ عیسیٰؑ اور آپ کی ماں کا مس شیطان سے پاک ہونا ۳۵۴ مسیح ابن مریم کا سیّاح ہونا ۳۹۱ مسیح و مہدی موعود کے متعلق احادیث آنحضرتؐ کا عالم کشف میں مسیح موعود کو دمشق کے منارہ مشرقی پر نازل ہوتے دیکھنا ۲۷۵ مسیح موعود کا حلیہ گندم گوں اور سیدھے بالوں والا ۲۷۹