حقیقةُ الوحی — Page 793
اس کے متعلق پیشگوئی الہامی الفاظ پر مشتمل نہ تھی بلکہ صرف دعا تھی ۱۹۵ پیشگوئی کے مطابق ذلت کے سامان ۴۰۳ محمد حیات خان نواب ڈویژنل جج پیشگوئی کے مطابق بری ہوئے ۳۴۵ محمد دین حافظموضع ننکر تحصیل لاہو ر مباہلہ کے الفاظ لکھنے کے بعد ہلاک ہوئے ۴۸۸ محمد شریف حکیم مولوی کلانوری امرتسر میں طبابت کرتے تھے ۲۴۷ جن کے ذریعہ الیس اللہ بکاف عبدہ والی انگوٹھی بنوائی گئی ۲۲۰،۲۴۷ محمد شفیع حکیمسیالکوٹ بیعت کرکے مرتد ہوا آخر طاعون سے ہلاک ہوگیا ۲۳۸ محمد صادق مفتیرضی اللہ عنہ ان کے ایک مکتوب کا ذکر ۲۶۵، ۲۸۸ حضرت مسیح موعود ؑ کی پیشگوئی پورا ہونے کے گواہ ۳۱۶ محمد طاہرامام گجراتی اپنے وقت میں جھوٹے مدعی سے مباہلہ کیا اور وہ مدعی ہلاک ہوگیا ۳۴۴،۳۴۵،۳۵۳ محمد علی خا ن نواب رئیس مالیر کوٹلہ ۸۸ح،۲۲۹ مسیح موعود ؑ کی پیشگوئی کے مطابق آپ کی اہلیہ کی وفات ۴۳۴ محمد علی مولوی ایم اے ۲۷۸،۳۱۶ طاعون کے زمانہ میں شدید بخار ۲۶۵ چراغ دین کے مباہلہ کا کاغذ کا فوٹو حاصل کیا ۴۳۳ محمد علی مولوی سیالکوٹی جن سے مولوی زین العابدین نے مباہلہ کیا ۲۳۷ محمد مولوی ۲۵۹ اول درجہ کامخالف تھا ۲۳۹ محمد فضل مولوی چنگا تحصیل گوجر خاں خط لکھا جس میں احمدیت کی صداقت کے دو واقعات کا ذکر کیا ۳۹۶،۳۹۷ محمد قائم مرزا حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے اجداد میں سے ۸۱ محمد کرم الدین ابو الفضل مولوی ۲۷۸ محمد مولوی لدھیانوی مباہلہ کے نتیجہ میں ہلاک ہوا ۴۵۴ محمد یوسف حافظ ضلعدار نہر نواب صدیق حسن کے بارہ میں پیشگوئی کے گواہ ۴۷۰ محمود بشیر الدین محمود احمد رضی اللہ عنہ ۲۲۸ پیدائش سے قبل آپ کا نام دیوار پر لکھا ہوا دیکھایا گیا ۲۲۷ بشیر اور محمود کا ذکر سبز اشتہار میں ہے ۳۷۴ محی الدین ابن عربی ؒ لکھا کہ مسیح موعود توام اور صینی الاصل پیدا ہوگا ۲۰۹ محی الدین لکھوکے والے ۲۳۹،۳۵۳ چاند سورج گرہن کے متعلق آپ کا ایک پنجابی شعر ۲۰۵ مرلی دھرلالہ آریہ سرمہ چشم آریہ میں اسے مباہلہ کی دعوت دی ۳۲۷ مریم علیہ السلام ۳۱،۱۰۴ح مسیلمہ کذاب اسکے مرتد ہونے کا ذکر ۱۶۳ معراج دین میاں لاہور ۲۳۷ مقوقس (شاہ مصر) اسکی طرف آنحضرت ؐ نے دعوت اسلام کا خط لکھا ۱۸۴