حقیقةُ الوحی — Page 792
آنحضرتﷺ کی کفار کے ساتھ لڑائیوں کی حقیقت ۱۴۰ آپ ؐ کی تکذیب کی وجہ سے کفار پر عذاب ۱۶۶،۱۶۷ اس اعتراض کا جواب کہ نجات کیلئے توحید کافی ہے آپ ؐ کی پیروی کی کیا ضرورت ہے ۱۱۲ انسانی نجات اطاعت رسول کے ساتھ وابستہ ہے قرآن کریم سے ثبوت ۱۲۸ آنحضرت ﷺ کے زمانہ میں سات برس کا قحط ۱۶۶ وحی کا ابتداء اور حضور کا فرمانا خشیت علی نفسی ۵۷۸ بعض اجتہادی خطائیں ۴۰۵ محمدمولوی لکھوکے والیصاحب کتاب ’’احوال الآخرت ‘‘ مسیح موعود کے زمانہ میں مقررہ تاریخوں میں کسوف وخسوف ہوگا ۲۰۵ محمد ابو الحسن طاعون سے ہلاک ہوا ۵۹۸ محمد احسن امروہی مولوی آپ کے متعلق الہام ’’تارک روز گار بینم ‘‘ ۳۴۶ حضرت مسیح موعود ؑ کی پیشگوئی کے گواہ ۴۳۵ محمد اسحق میر رضی اللہ عنہ حضور کی دعا کے نتیجہ میں آپ کی شفا یابی ۳۴۱،۳۴۲ محمد اسلم میرزا حضرت مسیح موعودؑ کے اجداد میں سے ۸۱ محمد اسماعیل میر سیدابن میر ناصر نواب صاحب اسٹنٹ سرجن پٹیالہ ۳۹۷ محمد اسماعیل مولوی علی گڑھ عداوت پر کمربستہ ہوا چنانچہ ہلاک ہوا ۳۴۲ محمد باقر امام حدیث چاند سورج گرہن کے راوی ۲۰۲،۲۰۴ محمد بخش حجام ساکن قادیان ۲۴۶ محمد بخش ڈپٹی انسپکٹر بٹالہ طاعون سے ہلاکت ۲۳۶ محمد بوڑے خاں ڈاکٹر اسسٹنٹ سرجن قصور مسیح موعود ؑ کے ایک مخلص دوست جن کی اچانک وفات کی خبر الہام میں دی گئی تھی ۲۲۳ محمد بیگ میرزا ابن میرزا عبدالباقی حضرت مسیح موعود علیہ السلا م کے اجداد میں سے ۸۱ محمد جان ابوالحسن مولوی مخالفانہ کتاب شائع کی اور طاعون سے ہلاک ہوا ۵۹۸ محمد حسن بیگ مولوی (عبد الحکیم کا خالہ زاد) مخالفت کی وجہ سے ہلاک ہوا ۱۹۰،۱۹۲ محمد حسن سید خلیفہ وزیر اعظم ریاست پٹیالہ مسیح موعود ؑ کی پیشوائی کے لیے اسٹیشن پر تشریف لائے ۲۵۶،۲۵۸،۳۵۰ دعا کی درخواست اور اس پر الہام ۳۹۳ محمد حسن بھیں والامولوی اعجاز المسیح پر لعنت لکھا ایک سال اندر ہلاک ہوا ۲۳۱،۲۳۶،۲۳۹،۳۵۶ محمد حسین سید برادر خلیفہ محمد حسن وزیراعظم پٹیالہ ۲۵۶،۲۵۸ محمد حسین بٹالوی مولوی ۲۳۲،۲۴۶،۲۵۸،۲۵۹،۳۰۷،۴۵۳۴۵۳ نواب صدیق حسن خان کی عزت کی بحالی والی پیشگوئی کے گواہ ۴۷۰ کفر کا استفتاء لکھا ۸۳ح