حقیقةُ الوحی — Page 787
یقین تھا کہ زندگی میں ہی خدا تعالیٰ کے عجائبات قدرت ظاہر ہونگے ۵۲۴ آخری مسیح پہلے مسیح سے افضل ہوگا (یہود،عیسائی) ۱۵۸ مسیح کو وہ فطرتی طاقتیں نہیں دی گئیں جو مجھے دی گئیں ۱۵۷ خدا اپنی زیادہ تجلی سے آپ پر ظاہر ہوا ۲۸۶ مسیح ناصری سے تمام شان میں افضل ہونیکی تفصیل ۱۵۲ مسئلہ حیات وفات مسیح اور مسیح ناصری سے افضل ہونے کے متعلق کلام میں تناقض کی وجہ ۱۵۴ اردو اشعار میں اپنی عاجز ی کا تذکرہ ہے ۴۹۳، ۵۵۱ مخالفت مخالفین کی طرف سے فتویٰ تکفیر ۱۲۲،۱۲۳ مسیح موعود کو نہ ماننے والوں کی حیثیت ۱۶۷ مسیح موعود کا انکار کفر ہے کہ نہیں ۱۸۴تا۱۸۶ سعداللہ کی آپ کے خلاف پیشگوئی کرنا ۴۴۸ مقدمہ مارٹن کلارک میں مولویوں کا دعائیں کرنا ۱۲۴ آپ کے مخالفوں کا طاعون سے پکڑے جانا ۲۳۵ علامات احادیث میں مذکور مسیح موعود کی علامات ۲۳۰ دو فرشتوں کے کندھوں پر ہاتھ رکھنے سے مراد ۳۲۱ کسر صلیب اور قتل خنزیر سے مراد ۳۲۵ قتل خنزیر سے مراد ڈاکٹر ڈوئی کی ہلاکت ۵۱۳ نشان صداقت کے نشانات کی تفصیل ۷۰،۷۱ مسیح موعود ؑ کی صداقت کے۱۸۷ نشانات کا بیان ۲۰۰تا۴۰۰ تائیدات او ر صداقت کے نشانات ۶۲۷ تا ۶۳۰ وہ میری سچائی دنیا پر ظاہر کردے گا ۵۵۴ میں خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہزاروں نشان میری تصدیق کے ظاہر ہوئے ۴۸ میری تائید میں تین لاکھ سے زیادہ نشانات ظاہر ہوئے ۴۸،۷۰،۱۶۸ خارق عادت نشانات کا ظہور ۱۹۹،۶۲۷ آپ کے لیے تین لاکھ نشان ظاہر ہوئے ۵۰۳ انگریزی میں الہام ہونا نشان ہے ۲۹۴ تمام قوموں کو نشانات میں مقابلہ کرنے کا چیلنج ۱۸۱،۱۸۲ تمام قومیں آپ کے نشانوں کی گواہ ہیں ۲۷۷ نشانوں سے تسلی نہیں تو تسلی کروانے کا چیلنج ۴۰۱ گمنامی سے شہرت کا ملنا بھی ایک نشان ہے ۶۲۳ براہین احمدیہ کاتاخیر سے چھپنا تاکہ موعودہ نشان پورے ہوجائیں۔۳۵۶،۳۵۷ کسوف خسوف کے نشان کی تفصیل ۲۰۲ پیشگوئی کے مطابق شہاب ثاقب کا ظہور ۵۱۷،۵۲۵ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ دفن ہونے کی حقیقت ۳۲۶،۶۷۴ح زلزلوں کا آنا آپکی سچائی کیلئے بطور نشان ہے ۲۳۱ نشانات ہزار جز کتاب میں بھی سما نہیں سکتے ۲۰۰ صداقت میں بے وقت نہیں آیا ۲۸۶ کاذب نہیں بلکہ صادق ہوں ۱۹۰ یہ امر خلاف عقل ہے کہ مفتری کو مہلت ملے ۶۳۰ کاذب کو مہلت نصیب نہیں ہوتی ۷۰ آیت ولو تقول علینا سے صداقت کا ثبوت ۲۱۵ مخالفین کے مزعومہ افتراء کے باوجود نصر ت الٰہی ۱۸۸ من جانب اللہ ہونے کی صداقت کا ثبوت ۲ مسیح موعود کی صداقت کے متعلق نشانات ۴۸،۴۵۹،۴۶۰ بشارات الٰہی کے مطابق اور نافلہ کا تفصیلی ذکر ۲۲۷،۲۲۸ دنیا میں شہرت کا الٰہی وعدہ ۱۷۰ گوشہ گمنامی میں تھا خدا نے دنیا کو متوجہ کیا ۲۲۰ ہر دن ترقی کا دن تھا ۲۱۵ عربی زبان میں فصاحت وبلاغت کا نشان ۲۳۵،۶۲۹ استجابت دعا کا معجزہ ۶۲۹