حقیقةُ الوحی — Page 783
عبد الحی میاں <mark>ابن</mark> حضرت خلیفۃ ال<mark>مسیح</mark> الاوّلؓ پیدائش سے قبل ان کے بارے میں حضرت <mark>مسیح</mark> موعود ؑ کی پیشگوئی ۲۳۰ عبد الرحمن عبد ال<mark>کر</mark>یم سگ گزیدہ کے والد حیدرآباد کار ہائشی جس کا بیٹا دعا سے اچھا ہو<mark>گی</mark>ا ۴۸۰ عبد الرحمن ولد حاجی عمر ڈار کشمیر موسم بہار میں کثرت سے برف پڑنے کی اطلاع دی ۴۷۲ عبد الرحمن سیٹھ مدر<mark><mark>اس</mark></mark>ی رضی <mark>اللہ</mark> عنہ ایک مخلص صحابی ،تاجر مدر<mark><mark>اس</mark></mark> ۳۳۸،۳۳۹،۳۴۰ آپ کی مالی حالات کے متعلق الہام ۹ ۲۵،۲۶۰ <mark>مسیح</mark> موعود ؑ کی دعا سے بیماری سے شفا یابی ۳۳۸،۳۳۹ عبد الرحمن صاحبزادہ رضی <mark>اللہ</mark> عنہ شہیدکابل الہامات کے مطابق آپ کی شہادت ۳۵۸تا۳۶۰،۲۷۴ عبد الرحمن محی الدین لکھوکے والے <mark>مسیح</mark> موعود ؑ کے خلاف الہامات کی اشاعت پھر طاعون سے ہلاک ہوا ۳۵۳،۶۲۶ح ان کے مکتوب کا عکس جس میں مخالفانہ الہامات درج ہیں ۴۳۰ <mark>مسیح</mark> موعود ؑ کو ایک مکتوب میں فرعون قرار دیا ۳۶۶ <mark><mark>اس</mark></mark> کی اور <mark><mark>اس</mark></mark> کے خاندان کی ہلاکت وتباہی ۳۷۰ اپنے الہام کہ کاذب پر خدا کا عذاب نازل ہوگا کی اشاعت کے بعد ہلاک ہوا ۲۳۹ عبد الرحیم مولوی عبد <mark>اللہ</mark> ہوشیاپوری کے خاندان کا فرد پیشگوئی متعلق احمد بیگ کے حوالے سے ذ<mark>کر</mark> ۱۹۴ عبد الرحیم حاجی ان کی لڑکی سے سعد <mark>اللہ</mark> کے لڑکے کی نسبت ہوئی تھی ۴۳۶،۴۴۴ عبد الرحیم خان <mark>ابن</mark> نواب محمد علی خانؓ <mark>مسیح</mark> موعودؑ کی دعا سے تپ محرقہ سے شفاء کا معجزہ ۲۲۹ عبد الرحیم شیخ ساکن انبالہ چھاؤنی حضرت <mark>مسیح</mark> موعود <mark>علیہ</mark> السلام کے ہمسفر ۲۵۷،۲۵۶ عبد العزیز مولوی لدھیانوی مباہلہ کے نتیجہ میں حضرت اقدس ؑ کی زند<mark>گی</mark> میں وفات ۲۳۹،۲۵۹،۴۵۴ عبد الغفور <mark><mark>اس</mark></mark>لام سے مرتد <mark>کر</mark> آریہ بنا ۱۱۲ عبد القادر جیلانی سید رحمۃ <mark>اللہ</mark> <mark>علیہ</mark> آپ کا قول کہ قَدْ یُوعَدُ وَلَایُوفٰی ۱۸۳،۵۷۲ عبد القاد ر ساکن طالب پور پنڈ وری گورد<mark><mark>اس</mark></mark>پور سخت مخالف تھا یکطرفہ مباہلہ <mark>کر</mark>کے چند دنوں میں ہلاک ہو<mark>گی</mark>ا ۴۸۲تا ۴۸۸ <mark><mark>اس</mark></mark> کی مباہلہ والی نظم کا عکس ۴۸۷ عبد ال<mark>کر</mark>یم مولوی رضی <mark>اللہ</mark> عنہ بوجہ سرطان وفا ت ہوئی۔ان کی وفات کے متعلق الہامات ۳۳۹،۳۹۸،۴۵۸ عبد ال<mark>کر</mark>یم (سگ گزیدہ) ولد عبد الرحمن حیدر آباد ی طالبعلم مدرسہ احمدیہ <mark>مسیح</mark> موعود ؑ کی دعا سے خارق عادت شفا یابی ۴۸۰ عبد <mark>اللہ</mark> کسولی کے ہسپتال علاج سگ گزید گان میں ملازم ۴۸۲ عبد<mark>اللہ</mark> آتھم ڈپٹی ایک پادری جوپیشگوئی کے بعد ہلاک ہوا ۴۶۳ ،۵۵۴ آتھم کے متعلق پیشگوئی کی تفصیل ۱۸۲،۱۹۲،۱۹۳،۲۲۱،۲۱۶، ۲۲۳ ۲۵۲۲۲۲،۲۵۳،۳۷۳،۴۵۱،۴۵۲