حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 782 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 782

شاہ نواز خان حکیم مسیح موعود ؑ کی دعا سے ان کی اپیل منظور ہوئی ۳۳۷ شرمپت لالہ کھتری از قادیان ۳۱۴ مسیح موعود کے الہامات کے پورا ہونے کا شاہد ۲۳۲،۲۳۳،۲۴۸،۲۶۰،۲۷۲،۲۷۶،۲۷۷،۶۰۷ اس کا جھوٹ بولنا کہ بشمبرداس بری ہوگیا ۳۱۵ لالہ ملاوامل اور ان سے قسم کا مطالبہ کہ ہم نے نشان نہیں دیکھے ۵۹۲ شریف احمدمرزا رضی اللہ عنہ الٰہی بشارت کے مطابق ولادت ۲۲۷،۲۲۸،۳۶۶ طاعون کے زمانہ میں آپ کی شدید علالت اور شفایابی۸۷ح شوگن چندر سوامی جلسہ اعظم مذاہب ۱۸۹۶ء کے مجوز ۲۹۱ شیر علی حضرت رضی اللہ عنہ حضرت مسح موعودؑ کے صحابی ۴۸۱،۴۸۲ ص ، ط ، ع صاحب العلم پیرسند ھ انہیں خواب میں آنحضرت ﷺ نے مسیح موعود ؑ کی صداقت سے مطلع کیا ۷۰،۲۱۰ صاحب نور مہاجر افغانستان اس کے ذریعہ ایک پیشگوئی پوری ہوئی ۴۳۵ صدیق حسن خان نواب آف بھوپال براہین احمدیہ چاک کرنے کی وجہ سے ابتلا ۴۶۷تا۴۷۰ ان کے متعلق قبولیت دعا کا نشان ۴۶۷تا ۴۶۹ طیطوس رومی (Titus) جس کے ہاتھ سے ہزاروں یہودی مارے گئے ۶۰ح ، ۱۶۶ عاص بن وائل مخالف رسول کریم ﷺ دشمن اسلام تھا ۴۳۹ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا ۳۴ عباس علی میر لدھیانوی پہلے راسخ العقیدہ تھا پھر الہام الٰہی کے مطابق برا انجام ہوا ۳۰۷تا ۳۰۹ ان کے متعلق دو الہامات کی تشریح ۳۰۸ خوا ب میں ان کو سیا ہ کپڑے میں دیکھا ۳۰۹ عبد الباقی میرزا ۸۱ عبد الحق غزنوی مسیح موعود ؑ سے مباہلہ کیا ۲۵۰،۲۵۱،۲۵۳،۳۶۵،۳۶۶ مباہلہ کے بعد ابتر رہا ۳۴۸،۳۶۵،۳۴۴ مباہلہ کرنے کے بعد ذلت کی موت مرا ۴۴۴ح عبد الحق منشی اکونٹینٹ لاہور ۲۴۷،۲۴۸ عبد الحکیم خان اسسٹنٹ سرجن پٹیالہ ۷۲، ۱۲۹،۱۳۳،۱۳۴،۱۳۵،۳۴۰۱۸۸،۴۱۰،۴۱۱ پہلے بیعت کی پھر مرتد ہوگئے۔۷۲،۱۲۶،۱۲۷،۱۳۱،۲۰۰،۴۰۹،۴۱۰،۴۱۱ ارتداد اور ضلالت کا اصل باعث ۱۱۲،۱۴۴ تکبر وغرورمیں چراغدین جمونی سے بھی بڑھ کر ہے ۱۲۶ توحید کی حقیقت سے بے خبر ۱۱۹ اپنا الہام شائع کیا کہ حضرت مسیح موعود ؑ تین سال کے اندر ہلاک ہونگے ۴۰۹،۴۱۰ مختلف جگہوں پرمخالفانہ جلسے کیے ۴۰۹ اس کے اس اعتراض کا جواب کہ نجات کے لئے آنحضرت ﷺ پر ایمان لانے کی ضرورت نہیں ۱۱۲،۱۳۵ح اس کے اعتراضات کے جوابات ۱۵۲،۱۵۹،۱۶۲،۱۸۴،۱۹۷،۴۱۱ح