حقیقةُ الوحی — Page 780
جیون داس لالہ سیکرٹری آریہ سماج لاہور ۳۲۷ چراغ دین جمونی پہلیمصدق پھر مکذب ہوااورپھر مباہلہ کے نتیجہ میں ہلاک ہوا ۵۰،۷۱،۲۳۰،۲۳۶،۴۱۸،۶۲۶ح ارتداد سے قبل حضرت مسیح موعود ؑ کی تائید میں اشتہار دیا ۴۱۸تا ۴۲۹،۴۲۹ مانتے تھے کہ مسیح موعود ؑ منصب امامت پر فائز ہیں ۴۲۰ اس کی ہلاکت کے متعلق الہامات ۳۸۶ چراغ دین کا مباہلہ ۳۸۷،۴۱۲،۴۱۴تا۴۱۷،۴۳۲ مباہلہ کی اصل عبارت مسیح موعود ؑ کے پاس محفوظ تھی ۴۳۴ ہلاکت کے بعد مباہلہ کیسے شائع ہوا ۴۳۳ جب تک مصدق تھا ہلاکت سے بچا رہا ۴۱۸ موصوف نے اپنے الہامات کا ذکر کیا ۴۱۸تا ۴۲۸ ان کو گمان تھا کہ ان کو خدا نے چن لیا ہے ۴۱۳،۴۱۴ مباہلہ کا کاغذ لکھا چند دن بعددو بیٹوں ساتھ ہلاک ہوا ۷۱ح،۱۲۶،۱۶۳،۲۳۰،۲۳۶،۴۳۲ اس کی ہلاکت میں احتمالات کے جوابات ۴۳۲،۴۳۳ اس کے عقائد کا ذکر ۴۱۳،۴۱۴ چندو لاللالہ مجسٹریٹ اکسٹر ااسسٹنٹ گورداسپور جس کے تنزل کی پیشگوئی پوری ہوئی ۲۲۴،۲۲۶ حامد علی شیخ رضی اللہ عنہ ۲۳۸،۲۴۸،۲۵۵،۲۵۶،۳۹۸ ایک الہام پورا ہونے کے گواہ ۲۴۴ حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ آنحضرت ﷺ کی وفات پر آپ کا مرثیہ لکھنا ۳۵تا ۳۷ خدا بخش منشی ڈسٹرکٹ جج ۲۷۸ خدیجہ رضی اللہ عنھا ۲۳۲، ۵۷۸ خوشحال چند پیشگوئی کے مطابق اس کی سزا میں تخفیف نہ ہوئی ۲۷۶ د ، ڈ ، ر ، ز دانیال نبی مسیح موعود کی بعثت کے متعلق دانیال نبی کی تفصیلی پیشگوئی ۲۰۷،۲۰۸ مسیح موعود کے متعلق لکھنا کہ اس کا آنا خدا کا آنا ہے ۱۵۸ فرمایا کہ ’’شیطان آخری زمانہ میں قتل کیا جائے گا‘‘ ۴۱ داؤد علیہ السلام حضرت ۶۶ دلاور میرزاولد الہ دین مرزا ۸۱ دلیپ سنگھ (رنجیت سنگھ کا بیٹا) اس کے متعلق ایک پیشگوئی اور اس کا وقوع ۲۴۸ دیانندپنڈت بانی آریہ سماج ایک معاند اسلام اور آریوں کا بانی ۲۳۱،۶۰۷ پیشگوئی کے مطابق ایک سال کے اندر موت واقع ہوئی ۲۱۳ دھرم پال سابق عبد الغفور اس کے اسلام سے مرتد ہونے کا واقعہ ۱۱۲،۱۷۳ ڈگلس کپتان ڈپٹی کمشنر ۱۸۹ ان کی عدالت میں حضرت مسیح موعود ؑ کے خلاف مقدمہ دائر ہوا ۱۸۹،۲۲۶ ڈوئی جان الیگزینڈر امریکہ کا ایک جھوٹا نبی حضرت مسیح موعود کے مقابل آیا اور ہلاک ہوا ۲۲۶،۴۸۷،۵۰۴ ڈوئی کے عقاید ،اسلام کی مخالفت ،دعوت مباہلہ پیشگوئی اور ہلاکت ۵۰۴تا ۵۱۰،۶۸۵تا ۷۰۲