حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 779 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 779

بشمبرداس برادر شرمپت کھتری قادیان ۲۳۲،۳۱۴ مسیح موعود ؑ کی دعا سے اس کی سزا نصف ہوگئی ۲۳۲،۲۷۶،۳۱۴ بشن داس ۲۷۶ بشن سنگھ سردار قادیان کے اردگرد دیہات کا نامی گرامی چور ۳۱۶ بشیر احمدمرزا۔رضی اللہ عنہ الٰہی بشارت کے مطابق ولادت ۲۲۷،۲۲۸،۲۴۰ بچپن میں آنکھوں کی بیماری اور حضرت مسیح موعود ؑ کی دعاسے شفا یابی ۸۹،۲۴۰ بلعم باعور ۱۵۷ح بلعم کی طرح بد انجام ملہمین کی کتے سے تشبیہہ ۱۴ لفظ رفع اور بلعم باعور ۳۸ بلعم وحی الابتلاء کی وجہ سے ہلاک ہوا ۱۱ بنی اسرائیل حضرت یعقوب کا لقب اور یہود کا دوسر انام ۴۶۵ح بنی اسرائیل کے انبیاء کی نبوت میں موسیٰ کی پیروی کا دخل نہیں تھا ۱۰۰ بنی اسرائیل میں اولیاء بہت کم ہوئے ہیں ۱۰۰ بہادر ملک ولد کرم سکنہ دوالمیال ۳۸۳ بہاؤلا نمبر دار ساکن دوالمیال ۳۸۳ بھگت رام قادیان کا ایک معاندہندو ۶۰۸ پ پطرس ۲۰۲ مسیح کے حواری مگر آپ کے روبرو لعنت بھیجی ۱۰۲ح پولوس (St۔Paul) ۲۲۲ پیر صاحب العلم سندھی ان کا خواب بابت صداقت حضرت مسیح موعود ؑ ۲۱۰ پیسٹیؤر (Pasteur)ڈاکٹر باؤلے کتوں کے کاٹنے والے مریضوں کے ہسپتال کے ایک ڈاکٹر ۴۸۱،۴۸۲ ثناء اللہ امرتسری مولوی اڈیٹر اخبار اہلحدیث ۴۳۶ پٹھانہ کملانہ اس نے میاں نور احمد کے دوستوں کے خلاف جھوٹا مقدمہ کیا ہوا تھا ۳۳۷ پیشگوئی بابت کرم دین پورا ہونے کاگواہ ۲۲۵ مسیح موعود ؑ کی ان کو مباہلہ کے لئے دعوت اور اس کی تفصیل ۴۶۲ سعد اللہ کے ابتر مرنے کی پیشگوئی پر اعتراض ۴۳۷ محمدی بیگم والی پیش گوئی پر اعتراض ۴۶۳،۴۶۴ ج ، چ ، ح ، خ جبرائیل علیہ السلام ۱۲۸ جعفر بیگ میرزا ۸۱ جعفر صادق رضی اللہ عنہ امام الہامی رنگ میں قرآن آپ کی زبان پر جاری ہوا ۱۴۱ جلال الدین رومی ۵۹،۳۵۸ جنت بی بی مسیح موعود علیہ السلام کی توام بہن ۲۰۹