حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 778 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 778

احمد زہری بدر الدین اسکندریہ حضرت مسیح موعود ؑ کی خدمت میں ان کا ایک خط ۶۵۳ح احمد نورسیدا فغان رضی اللہ عنہ انہوں نے صاحبزادہ عبد اللطیفؓ کی لاش دفن کی ۲۱۱ ارباب محمد لشکر خان حاجی مردان آپ کی طرف سے روپے آنے کی پیش خبری ۲۶۰ حضرت اسحاق علیہ السلام عیسیٰ ؑ کے واقعہ کی اسحاق کے ذبیحہ سے مشابہت ۴۲،۶۶ اسماعیل علیہ السلام ۵۲،۶۶ اسماعیل مولوی آف علیگڑھ مسیح موعود ؑ کا معاند ،مباہلہ کیا اور ہلاک ہوا ۳۴۲،۳۴۳،۶۲۶ح اسود عنسی ایک جھوٹا مدعی نبوت ۵۱۳ اصغر علی مولوی مباہلہ کے نتیجہ میں اس کی ایک آنکھ نکل گئی ۴۵۵ افتخار احمد پیرلدھیانوی ۳۰۷ اللہ دتہ ملک ولد عمر سکنہ دوالمیال ۳۸۳ اللہ دتہ منشی سابق پوسٹماسٹر قادیان ۵۹۲ح الیاس علیہ السلام ۶،۴۶ یہود خیال کہ زندہ جسم سمیت آسما ن پر موجود ہیں ۲۱۷ الٰہ دین میرزا ۸۱ الٰہی بخش بابو اکونٹنٹ ۳۱۹ پہلے بیعت کی پھر مخالف ہوا،موسیٰ ہونے کا دعوی دار، حضرت مسیح موعود ؑ کے خلاف کتاب عصائے موسیٰ لکھی ۲۶۰،۵۲۰،۵۳۳ طاعون سے ہلاک ہو ا ۵۳۳تا ۵۹۰ مسیح موعود ؑ کوان کے بارے میں ہونے والے الہامات ۵۸۰ تا ۵۹۰ ان کے ساتھ ہونے والے مباہلہ کامتن ۵۸۴ الٰہی بخش کے متعلق ایک نظم ۵۵۱ مسیح موعود ؑ کے متعلق ان کو ہونے والے تمام الہامات جھوٹے نکلے ۵۴۱تا۵۸۰ امام الدین مرزا دین اسلام سے ذاتی بغض تھا ۲۷۹ مقدمہ دیوار کی تفصیلات ۲۷۸ امام بی بی ۲۵۵ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنھا الہام دختِ کرام کے مطابق ولادت ۲۲۸ امداد علی مصنف دُرّہ محمدی اپنی کتاب کے پہلے حصہ میں مسیح موعود ؑ کے خلاف بدعائیں لکھیں اور دوسرے حصہ کے شائع ہونے سے قبل ہلاک ہوگیا ۵۹۹ امیر حسین قاضی پیشگوئی زلزلہ ۱۹۰۷ء کے گواہ ۴۹۱ امین چند لالہ شرمپت کا بیٹا جس کا بعد ازاں نام تبدیل کر دیا ۲۳۳ انجمن حمایت اسلام لاہور کتاب امہات المومنین کے متعلق انجمن کا میموریل اور حضرت مسیح موعود کی رائے ۲۸۸ ب برہان الحق منشی شاہجہان پوری ان پیش کردہ سوالات کے تفصیلی جوابات دیے گئے ۱۵۲