حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 777 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 777

اسماء آ ، الف آتما رام اکسٹر ااسسٹنٹ مقدمہ کرم دین میں مجسٹریٹ گورداسپور تھا ۲۲۴ کرم دین کے مقدمہ میں حضرت مسیح موعود ؑ کوجرمانہ کیا ۱۲۴ پیشگوئی کے مطابق اس کے دو بیٹے فوت ہوئے ۲۲۶ آدم آدم لفظ عبرانی نہیں عربی ہے ۶۳۲ آدم اوّل کا مہبط ہند وستان تھا ۶۳۲ چھٹے دن کے آخر میں پیدا کیے گئے ۲۰۹ ابراہیم علیہ السلام ۴۷،۵۲،۶۶،۹۰،۹۱ آپ ؑ کے لئے خدائی نصرت نازل ہوئی ۵۲تا ۵۴ ابن اشرف۔کعب اسلام اور آنحضرت ﷺ کا دشمن ۴۳۹،۴۴۱ ابن صیاد بعض مسلمانوں کے نزدیک ابن صیاد ہی دجال ہے ۴۴ ابن صیاد کی موت اسلام پر ہوئی ۴۴ ابن صیاد نے حج بھی کیا ۴۴ح ابن عبا س حضرت رضی اللہ عنہ ۴۳۹ ابو الحسن مولوی محمد جان مؤلف فیض الباری شرح صحیح بخاری کاذب کی موت کیلئے بددعا کیا اور خود ہی ہلاک ہوا ۵۹۸ ابوبکر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ کا تمام نبیو ں کی وفا ت پر اجماع ۳۴ ابو جہل ۲۳۴ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بوجہ سادگی اکثر باتوں میں دھوکہ کھا جاتے تھے ۳۶ ابو لہب ۸۴ اچھر چند لالہ طاعون سے بچنے کا دعویٰ اور پھر طاعون سے ہی ہلاکت ۵۹۰،۵۹۳ح اچھر مل قادیان کا ایک معاند ہندو ۶۰۸ احمد بن حنبل ؒ اجماع کے بارے میں آپ کا موقف ۴۴ احمد بیگ مرزا پیشگوئی کے مطابق موت ۱۸۲،۱۹۸،۲۳۱،۵۵۵،۵۶۶ ان کے داماد کی نسبت پیشگوئی شرطی تھی ۱۹۴،۴۶۳ احمد بیگ کے داماد اور بقیہ خاندان کا رجوع ۵۶۹ احمد بیگ کی موت کے بعد سربراہ خاندان محمود بیگ کی بیعت ۵ ۵۵ پیشگوئی کے متعلق بعض اشکالات کا جواب ۴۰۲ احمد خان سرسید ۲۹۸۲۴۸،۲۹۹ آپ کی عمر کے متعلق مسیح موعود ؑ کی پیشگوئی ۲۴۸ برکات الددعا میں آپ کو مخاطب کرکے ایک نظم ۲۹۸ احمد سرہندی۔مجدد الف ثانی آپ کا قول ہے کہ کثرت مکالمہ ومخاطبہ والا نبی کہلاتا ہے ۴۰۶