حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 768 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 768

<mark>مسیح</mark> موعود علیہ السلام کی خوابیں مرز اغلام قادر کی صحت یابی کے متعلق خواب ۲۶۶ آپ کا ایک رؤیا میں مولوی عبد اللہ غزنوی سے ملنا اور ایک خواب کی تعبیر پوچھنا ۲۵۰ ایک رؤیا کہ یہ نان لو یہ تمہارے لئے اور تمہارے درویشوں کیلئے ہے ۲۹۰ اہلیہ کی شفا یابی کے متعلق رؤیا ۲۹۰ سہج رام سررشتہ دار سیالکوٹ کی موت کے متعلق ایک رؤیا جو اسی دن پورا ہوا ۳۰۹ میر عباس علی کے متعلق ایک رؤیا ۳۰۹ ایک فرشتہ کو خواب میں دیکھا جس نے آپ کے دامن میں بہت سے روپے ڈالے ۳۴۶ د ، ذ ، ر ، ز دجال بعض مسلمانوں کے نزدیک <mark>ابن</mark> صیاد بھی دجال ہے ۴۴ دجال کی دو تعبیر یں اور قتل دجال سے مراد ۳۲۶ دجال سے مراد عیسائیت کا بھوت ہے ۴۱،۴۴،۴۵۶ احادیث میں دجال کے گرجے سے نکلنے کا ذ<mark>کر</mark> ۴۵ح،۲۹۵ صحیح مسلم پادریوں کو دجال ٹھہراتی ہے ۲۹۶ فتنہ صلیب اور فتنہ دجال ایک ہے ۲۹۷ عیسائی آنحضرت کے زمانہ میں بھی دجال تھے مگر اس زمانہ میں دجال اکبر ہیں ۴۹۷ قرآن شریف اس شخص کو جس کا نام حدیثوں میں دجال ہے شیطان قرار دیتا ہے ۴۱ دجال کے خانہ کعبہ کا طواف <mark>کر</mark>نے سے مراد ۳۲۳ تیس دجال آئیں گے تو تیس <mark>مسیح</mark> بھی آنے چاہیے ۲۱۲ درود شریف درود شریف کی برکت ۱۳۱ دعا مقبولین کابڑا معجزہ استجابت دعا ہی ہے ۲۰،۳۳۴ اگر قضاء مبرم اور اٹل نہ ہوتو مقبولین کی دعائیں ضرور سنی جاتی ہیں ۲۰،۲۱ ایک دعا منظور نہ ہوتوکوئی اور دعا منظور ہوتی ہے ۳۴۰ دعاؤں کے بعض دفعہ قبول نہ ہونے کی حکمت ۲۰ تین باتوں میں معرفت کاحصول ۲۶۶ عبد ال<mark>کر</mark>یم کے لیے دعا کی معجزانہ شفا ۴۸۰تا ۴۸۲ نواب صدیق حسن خان کیلئے دعا کی گئی اور قبول ہوئی ۴۷۰ دنیا عمر دنیا سات ہزار سال ہے اس کی تفصیل ۴۵۷،۴۵۸ ذوالسنین (دم دار ستارہ) <mark>مسیح</mark> موعود ؑ کے ظہور کی علامت جو پوری ہوچکی ہے ۲۰۵ رسول شریر لوگ رسول کے آنے کے وقت ہلاک ہوتے ہیں ۱۶۵ رفع ہرایک مومن کا ایک جلالی جسم کے ساتھ رفع ہوتا ہے ۴۰ مسلمانوں کا نادانی سے رفع روحانی کو جسمانی بنا دینا ۴۰ روح معرفت کامل تک پہنچنے کے لیے دو قسم کی قوتیں ۸ روحانی قوتوں کا منبع دل ہے ۸ تین روحانی مراتب ۲۴