حقیقةُ الوحی — Page 765
پیشگوئیوں کو پورا کرنے کی کوشش کرنا حرام نہیں ۴۶۴ح،۱۹۸ پیشگوئیوں میں امتحان ہوتا ہے ۴۶،۴۶۶،۴۶۷ پیشگوئیوں میں کوئی حصہ متشابہات اور کوئی بینات ہوتا ہے ۵۷۲ توریت اور انجیل کی پیشگوئیوں سے یہود اور نصاریٰ کا امتحان ۴۹ وعیدی پیشگوئیوں کے متعلق الٰہی قانون ۴۰۴ وعید کی پیشگوئی میں تخلف جائز ہے ۱۴۳ح،۴۶۳ صدقہ خیرات اور دعا سے رد بلا ہوسکتا ہے ۴۶۶ وعید کی پیشگوئیوں کا انجام معافی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ۱۶۰،۱۸۲،۱۹۶ تضرع اور دعا سے پندرہ دن والی پیشگوئی پندر ہ سال میں بدل گئی ۴۶۵ح پیشگوئیوں میں اجتہادی خطا ۴۰۵ پیشگوئیوں میں کئی اسرار مخفی ہوتے ہیں ۲۱۷ حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں کی حقیقت ۱۶۳ حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں پر تین قسم کے اعتراضات ۵۷۴،۵۷۵ مسیح موعودؑ کی بعض پیشگوئیوں پر اعتراضات ۱۹۳تا ۲۰۰ موسیٰ اور عیسیٰ کی بعض پیشگوئیاں جو پوری نہیں ہوئیں ۱۸۳ انگریزی زبان میں الہام او ران کا پورا ہونا ۳۱۶تا۳۱۷ جماعت کی غیر معمولی ترقی اور نشوونما کی پیشگوئی ۲۴۱ پیشگوئی کے مطابق جلسہ اعظم مذاہب میں حضرت مسیح موعود ؑ کا مضمون بالا رہا ۲۹۱ پیشگوئی بابت زوجہ نواب محمدعلی خان پوری ہوئی ۴۳۴ صاحب نور مہاجر پیشگوئی کے مطابق فو ت ہوئے ۴۳۵ پیشگوئی کے مطابق فلر لفٹنٹ گورنر بنگال کا استعفا ۳۱۰ مرزا غلام قاد رکی وفات کی نسبت پیشگوئی ۲۳۳ بمطابق پیشگوئی موسم بہا رمیں برف باری ۴۷۲تا۴۸۰ اصحاب الصفہ کی نسبت پیشگوئی ۲۳۴ پانچ عظیم الشان زلزلوں کی پیشگوئی ۹۶ح سخت زلزلہ کے متعلق پیشگوئی کو قبل از وقت سننے والے احباب کے نام ۴۹۰تا ۴۹۲ زلزلہ کے متعلق پیشگوئی ۱۹۹،۲۰۰،۷۱۷ مختلف آفات ارضی وسماوی کی پیشگوئی ۲۶۸ نواب محمد حیات کے متعلق پیشگوئی کا پورا ہونا ۳۴۵ پیشگوئی عبد اللہ آتھم کے پورے ہونے کی تفصیل ۱۹۲تا۱۹۴ صدیق حسن خان کے حوالے سے پیشگوئی کا پورا ہونا۴۷۰ طاعون کے متعلق پیشگوئی ۲۳۵،۳۴۹ کرم دین جہلمی کے متعلق پیشگوئی ۲۲۴،۲۲۵ سرسید احمد خان کے متعلق پیشگوئی پوری ہوئی ۲۴۸ عبدا لقادر کی ہلاکت سے پیشگوئی پوری ہوئی ۴۸۵ بشمبرداس کے حوالے سے پیشگوئی پوری ہوئی ۳۱۴،۳۱۵ شیخ مہر علی کی نسبت پیشگوئی جو پوری ہوئی ۲۳۳ چراغ دین پیشگوئی کے مطابق ہلاک ہوا ۱۲۶،۲۳۱ پیشگوئی بابت تنزلی لالہ چند ولال ۲۲۴ پیشگوئی بابت اولاد آتما رام ۱۲۵،۲۲۶ دلیپ سنگھ کے بارے میں پیشگوئی پوری ہوئی ۲۴۸ بنگالہ کی نسبت پیشگوئی پورا ہونے کی تفصیل ۳۱۰،۳۱۱ مقدمہ مارٹن کلارک میں بریت پیشگوئی کے مطابق ہوئی ۱۲۴ لیکھرام کے متعلق پیشگوئی کا پورا ہونا ۱۲۴