حقیقةُ الوحی — Page 764
انجیل نے عفو ودرگزر پر زور دیا ہے ۱۵۶ اس سوال کا جواب کہ تورات کی موجودگی میں انجیل کی ضرورت کیوں تھی ؟ ۱۵۵ انسان انسان کو پیدا کرنے کا مطلب ۷ خدا تعالیٰ نے انسان کو اپنی صورت پر پیدا کیا ہے ۲۷ ہدایت پالینا انسان کی خاصیت ہے ۱۲۲ح معرفت کاملہ تک پہنچنے کے لیے انسان کو دو قسم کے قویٰ ملے ہیں ۸ انسانی دماغ کی ساخت میں معقولی اور روحانی حواس رکھے گئے ہیں ۷،۸ انسانی کوشش بغیر خدا کے فضل کے بے کار ہے ۱۳۸،۱۳۹ بعض اشخاص فطرتاً خدا سے محبت کرتے ہیں ۶۸ بعض کی طبیعت معارف سے مناسبت رکھتی ہے ۱۲ اکثر انسانی فطرتیں حجاب سے خالی نہیں ۹ فطرتی ایمان ایک لعنتی چیز ہے ۱۶۲ ا نفاق فی سبیل اللہ انفاق فی سبیل اللہ میں تمام نعمتیں داخل ہیں ۱۴۰ مالی قربانی کا کمال کیا ہے ؟ ۱۳۹،۱۴۰ انگریز (حکومت برطانیہ ) صرف منہ کے عیسائی ہیں انجیل کو چھوڑ کر ملکی قوانین بنائے ہیں ۶۸۰ ایمان ایمان کی حقیقت ۱۳۸،۱۶۳ اللہ پر ایمان کے تقاضے ۱۳۱،۱۳۸،۱۴۵ سچے دل سے ایمان لانے والے کا ایمان ضائع نہیں ہوتا ۱۴۹ فلسفیوں کے ایمان کا آخری نتیجہ لعنت ہوتا ہے ۱۶۲ اللہ پر پورا ایمان کب ہوگا ۱۳۳،۱۴۶،۱۷۳ خد اپر سچا ایمان رسولوں پر ایمان لانے کا موجب ۱۷۷ رسولوں پر ایمان لائے بغیر نجات نہیں ہوسکتی ۱۷۳تا۱۷۹ فطرتی ایمان ایک لعنتی چیز ہے اس کی تشریح ۱۶۲،۱۶۳ بت پرستی کارد ۲۱۳ برہمو دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم خدا تعالیٰ کو مانتے ہیں مگر نبیوں کونہیں مانتے ۱۷۵ بنی اسرائیل حضرت یعقوب کا لقب اور یہود کا دوسر انام ۴۶۵ح بنی اسرائیل کے انبیاء کی نبوت میں موسیٰ کی پیروی کا دخل نہیں تھا ۱۰۰ بنی اسرائیل میں اولیاء بہت کم ہوئے ہیں ۱۰۰ پیشگوئی ہر چیز کی عظمت اس کی مقدار ،کیفیت حالات سے ہے ۱۶۳ اہل اللہ کی تمام خواہشیں،ناراضگی اور رضامندی پیشگوئی کا رنگ پیدا کرلیتی ہیں ۱۹ کامل شرف مکالمہ ومخاطبہ پانے والوں کی ییشگوئیاں وسیع اور عالمگیر ہوتی ہیں ۱۷ پیشگوئی کے معانی کس رنگ میں کرنے چاہیں ۴۳۷ پیشگوئیوں کی حقیقت ان کے زمانہ نزول میں واضح ہوتی ہے ۴۶۷