حقیقةُ الوحی — Page 531
روحانی خزائن جلد ۲۲ نمبر شمار تاریخ نام فریسنده مقام ضلع ۵۳۱ تتمه حقيقة ا خلاصه مضمون خط (۳۵) یکم اپریل کرم داد دوالمیال جہلم حضور کو ہزار مبارک ۳۱ / مارچ والی پیشگوئی کمال صفائی سے پوری ہوئی۔ شام کے قریب ۳۱ مارچ کو آسمان پر ایک ہولناک آگ 4*L احمدی دکھائی دی جس نے ایمان زیادہ کیا۔ (۳۶) ۳۱ مارچ محمد جان شیخ وزیر آباد گوجرانوالہ حضور کو مبارک ہو۔ ۳۱ مارچ میں جو ایک تعجب انگیز واقعہ کے ظاہر ہونے کی خبر دی گئی تھی وہ واقعہ ۳۱ مارچ کو ظہور میں آ گیا اور ایک تعجب انگیز آگ آسمان پر دیکھی گئی۔ (۳۷) یکم اپریل جیون خان بھٹی (۳۸) (۳۹) ۱۹۰۷ء // مبارک ہو ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری ہوئی ہزاروں آدمیوں نے ۳۱ مارچ کو انگار آسمانی دیکھا۔ فضل الہی گورداسپور گورداسپور ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری ہوگئی اور اس ستارہ کی چمک سے ایک آدمی گورداسپور کے تالاب میں جو متصل تحصیل ہے غرق ہوا۔ اور سیئر ڈاک لائن ۲ صدر شیخ رحیم بخش تاجر کتب جموں (۴۰) ۳۱ مارچ شیخ محمد تیمور طالب علم (۴۱) یکم اپریل رحمت اللہ (۴۲) احمدی بازاروں اور گاؤں گاؤں میں اس الہام کا چرچہ جموں بڑی صفائی سے ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری ہوگئی آسمانی انگار کو ایک دنیا نے دیکھا۔ خدا کا شکر ہے کہ ۳۱ / مارچ کی پیشگوئی بڑی صفائی سے پوری ہوئی اور جیسا کہ بیان کیا گیا تھا اس مارچ کو ایک ہولناک اور تعجب انگیز آسمان پر انگارہ آگ ظاہر ہوا۔ بنگہ ہوشیار پور ۳۱ مارچ کو نہ صرف آتشی گولہ دکھائی دیا بلکہ بعض جگہ سیاہ بارش کی بوندیں برسیں ۔ پیشگوئی پوری ہوگئی۔ مبارک ہو۔ سیدامیر علی جلال فیروز پور ۳۱ / مارچ کو آسمان پر ایک ہولناک آگ دکھائی دی جس کو ہزاروں انسانوں نے دیکھا خدا کی پیشگوئی جیسا کہ بیان کیا گیا تھا ویسا ہی ١٩٠٧ء ۲ صدر شاه صاب آباد پوری ہوگئی۔ سب انسپکٹر پولیس (۴۳) یکم را نظام الدین جوڑہ (۴۴) لاہور مبارک ہو حضور کی پیشگوئی بڑی صفائی سے پوری ہوگئی ۔ ۳۱ / مارچ کو جس میں ایک ہولناک اور تعجب انگیز واقعہ کے ظہور کی نسبت خبر دی گئی تھی آگ کا شعلہ ظاہر ہوا۔ جو نہایت ہولناک تھا۔ ۲ صدر محمد اسمعیل بیداد پور مبارک ہو وہ پیشگوئی پوری ہوگئی جس کی نسبت یہ خبر دی گئی تھی کہ ۳۱ / مارچ کو ایک ہولناک اور تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آئے گا چانا نچہ وہ واقعہ یہی تھا کہ آسمان پر ایک انگار دیکھا گیا۔ ۹۵