حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 530 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 530

روحانی خزائن جلد ۲۲ نمبر شمار تاریخ نام فریسنده مقام روانگی خط ۵۳۰ تتمه حقيقة ا خلاصه مضمون خط (۲۳) یکم اپریل سلطان علی کھوکھر گجرات ۳۱ مارچ کو نہایت ہولناک نظارہ آگ کا آسمان پر دیکھا گیا سبحان اللہ کیسی صفائی سے پیشگوئی پوری ہوئی۔ ۱۹۰۷ء نمبردار شیخ الہی بخش گجرات " تاجر کتب "/ (۲۴) (۲۵) ۳۱ مارچ ۱۹۰۷ء وقت ۳ بجے دن کے ایک ٹکڑا آگ کا زمین پر گرتا ہوا معلوم ہوا۔ شہر میں چرچا ہوالال واری، معین الدین پور، جلال پور وغیرہ سے دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ واقعہ سب جگہ ہوا اور ۳۱ مارچ والی پیشگوئی کھلے کھلے طور پر ظاہر ہوگئی۔ ۳۱ مارچ چودھری محمد بہلولپور لائل پور بذریعہ تار بشارت و مبارک بادی که انگار آسمانی سے ۳۱ مارچ والی ۱۹۰۷ ء عبداللہ خان چک پیشگوئی پوری ہوگئی۔ نمبردار ۱۲۷ "/ // // // (۲۶) // (۲۷) دوبارہ بذریعہ کارڈ لکھا کہ ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری ہوگئی۔ عبدالمجید مادھوپور کانگڑہ بشرح صدر (۲۸) کیکم اپریل عبدالکریم کینے کانگڑہ ایک تعجب انگیز اور ہولناک انگار نے جو آسمان پر ظاہر ہوا۔۳۱ مارچ والی پیشگوئی کی سچائی صاف طور پر ظاہر کردی۔ ١٩٠ء ہیڈ گارڈ (۲۹) ۲ / اپریل سید محمد فیروز پور فیروز پور ۳۱ / مارچ والی پیشگوئی اِس انگار نے ثابت کر دی جو ا۳ / مارچ میں // (۳۰) دیکھا گیا۔ چنگا راولپنڈی ۳۱ مارچ والی پیشگوئی اس انگار کے ظاہر ہونے سے جو ا۳ / مارچ کو دیکھا گیا بڑی صفائی سے ثابت ہوئی۔ سوسو برس کے بوڑھے کہتے ١٩٠٧ء شاہ نواز چھاؤنی مولوی محمد فضل چنگوی وارث علی قورم گوجر خان // (۳۱) (۳۲) ミ // ہیں کہ ہم نے ایسا واقعہ بھی نہیں دیکھا۔ جس نشان کا ۳۱ مارچ کو پورا ہونے کا وعدہ دیا گیا تھاوہ آسمانی انگار سے پورا ہو گیا جو وحشت خیز اور تعجب انگیز تھا جودید شنید سے بالاتر تھا۔ عبدالمجید کپورتھلہ کپورتھلہ جو ایک تعجب انگیز واقعہ کی خبر دی گئی تھی کہ ۱۳۱ مارچ ۱۹۰۷ء کو ظاہر خان نائب مہتمم اصطبل ہوگا۔ وہ پیشگوئی ایک انگار آسمانی کے پیدا ہونے سے پوری ہوگئی جو ۳۱ مارچ کو آسمان پر نمودار ہوا۔ بہت سے آدمی اُس کو دیکھ کر بیہوش ہو گئے بعض سجدہ میں گر گئے ۔ (۳۳) // عنایت اللہ بھوچال جہلم مبارک ہو کہ وہ نشان جس کی ۳۱ مارچ کو ظاہر ہونے کی خبر دی گئی تھی کلاں ایک آسمانی انگار کے ظہور سے پورا ہوگیا جس کا ایک تعجب انگیز نظارہ تھا۔ (۳۴) یکم اپریل حیات محمد جہلم جہلم اس بات سے بڑی خوشی ہوئی کہ جس نشان کی نسبت یہ خبر دی گئی تھی کہ ١٩٠٧ء ۳۱ مارچ یا مارچ کے اکتیسویں دن پورا ہوگا وہ نشان آسمانی انگار کے ظہور سے ظاہر ہو گیا۔