حقیقةُ الوحی — Page 492
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۴۹۲ تتمه حقيقة ا ۵۸ شیخ عبد اللہ معالج بورڈنگ ہاؤس ۔ مولوی عظیم اللہ نا بھا والے ۔عبدالغفار خان افغان متوطن ملک خوست حال وارد قادیان - عبد الغنی طالب علم دین محمد مستری۔ مولوی محمد فضل چنگوی احمدی کریم بخش نمبر دار رائے پور ۔ صاحبزادہ منظور محمد لدھیانوی۔ غلام حسین ولد محمد یوسف اپیل نویس عبد اغنی فیض احمد محمد اسمعیل عبدالحق - عبد الرحمن - فضل الدین - منظور علی ۔ مرزا برکت علی بیگ مستری عبدالرحمن ۔ ولی اللہ شاہ ۔ حبیب اللہ شاہ ۔فخر الدین ۔ گوہر دین ۔ خواجہ عبد الرحمن ملک عبد الرحمن محمد سکی ۔ عبدالستار - عبد العزیز ۔ بشیر احمد عبد اللہ جٹ ۔ عبدالرحمن لدہانوی محمد اسمعیل ۔ علی احمد حیات خان ۔ استحق ۔ دین محمد ابراہیم ۔ برکت اللہ ۔ عبد الرحمن سید الطاف حسین۔ عبدالرحمن دا توی ممتاز علی عبد الکریم ۔ عبدالجبار احمد دین محمود - عبد الحق عبید اللہ ۔ عبد الرحمن عبد اللہ کریم بخش خانساماں۔ نور محمد فراش۔ غلام محمد کا تب كتاب هذا یادر ہے کہ اس پیشگوئی میں کہ سخت زلزلہ آئے گا اور آج بارش بھی ہو گی ایک لطیفہ ہے اور وہ یہ ہے کہ زلزلہ زمین سے متعلق ہے اور بارش آسمان سے آتی ہے پس یہ ایسی پیشگوئی ہے کہ اس میں زمین اور آسمان دونوں جمع کر دیئے گئے ہیں تا پیشگوئی دونوں پہلوؤں سے پوری ہو کیونکہ یہ امرانسان کی طاقت سے باہر ہے کہ وہ اپنی طرف سے ایسی پیشگوئی کرے جس میں زمین اور آسمان دونوں شامل کر دئیے جائیں بلکہ خود یہ امر انسانی طاقت سے باہر ہے کہ مین دھوپ کے وقت جب کہ بارش کا خاتمہ ہو چکا ہو یہ پیشگوئی کرے کہ آج بارش ہوگی اور پھر بارش ہو جائے۔ اے ناظرین! اب ہم نمونہ کے طور پر وہ تمام نشان اپنے دعوے کے متعلق لکھ چکے ہیں کہ جن کے لکھنے کے لئے ہم نے قصد کیا تھا اور ہزار ہزار خدائے ذوالجلال کا شکر ہے کہ محض اس نے اپنے فضل و کرم سے میری تائید میں یہ نشان دکھلائے اور مجھے طاقت نہیں تھی کہ ایک ذرہ بھی زمین ور مارچ ۱۹۰۷ ءلنڈن کی تار میں خبر آئی ہے جو سول اخبار میں شائع ہوگئی کہ ڈوئی جس نے امریکہ میں پیغمبری کا دعوی کیا تھا اور جس کی نسبت میں نے پیشگوئی کی تھی کہ وہ اپنے دعوے میں کا ذب ہے خدا اس کو نہیں چھوڑے گا۔ وہ مفلوج ہو کر مر گیا ۔ فالحمد للہ علی ذالک بڑا نشان ظاہر ہوا۔ منہ