حقیقةُ الوحی — Page 488
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۴۸۸ تتمه حقيقة الوحي رت بھی مرزائی در ایتھی سے ڈرو جو طریقہ اسنے سے جاری کیا زندگی مین طلبته تو به گرد کسی ہیمر با ولی نے یہ کیا دین محمد کی کرو تم میرود نئی جب خدا کی قدر مویشیر تزول ہا تہ آو سے دو جہان میں خودی باغ میں بھی کے اوسنیے عورتین جی کا نہ تو مرا تالیا لیجا نہیں کیا چیرند مرزا مهدی مورگانه رسول چھوٹہ دو منہ کیئے اپنے تم نست ہو جا دینگے یہ سب تا لو قول کانہ میں سے تا کہ کرتے چنچنا اور گھر کے کام ہیں وہ نا مرار میں دیدیں سب شریعت سے فضول پر سہ لوگوں نے اسے مہدی کیا صرف او یکی عقل کا طومار ہے یا پہلی جلد ترا تو رات کین عیش و عشرت کے لئے پکارتے ہو گا اور ان سے مطلع ہوا کہ (۶) چھٹا نشان حکیم حافظ محمد دین کی موت ہے جو بعد مباہلہ وقوع میں آئی اس کی تفصیل یہ ہے کہ ایک شخص ساکن موضع منکر تھا جو متصل ریلوے سٹیشن کا ہند اور تحصیل لاہور کے متعلق ہے اُس نے اپنی کتاب میں میری نسبت کئی لفظ بطور مباہلہ کے استعمال کئے تھے اور جھوٹے کے لئے خدا تعالیٰ کے غضب اور لعنت کی درخواست کی تھی اور پھر اُس درخواست کے بعد کہ جو اُس نے کئی جگہ اپنی کتاب میں کی ہے جس کتاب کا نام اُس نے فیصلہ قرآنی اور تکذیب قادیانی رکھا ہے ایک سال اور تین ماہ بعد مر گیا تھا۔ چنانچہ وہ صفحہ ۷۶ اور صفحہ ۷۸ اور صفحہ ۸۵ میں یہ آیات بطور مباہلہ کے لکھتا ہے : مل یہ کتاب اس کی اسلامی سٹیم پریس لاہور میں طبع ہوئی تھی یا ہتمام حکیم چن دین۔