حقیقةُ الوحی — Page 487
روحانی خسته ائن جلد ۲۲ ۴۸۷ تتمه حقيقة الوحي مختلف اشتہارات وقتاً فوقتاً تقسیم ہوتے رہے اور پھر کئی برس سے رسالہ انگریزی ریویو آف ریجنز یورپ اور امریکہ میں بھیجا جاتا ہے اور یورپ کے اخباروں میں بارہا میرے دعوے کا ذکر ہوا ہے اور جو ڈوئی پر بددعا کی گئی تھی اس کا ذکر بھی یورپ کی اخباروں میں ہوا تھا پھر باوجود (۵۳) اس قدر متواتر اشاعت کے جو بین برس سے زیادہ ہو رہی ہے کون قبول کرے گا کہ وہ لوگ میرے نام سے بھی ناواقف ہیں بلکہ بعض تو ان میں سے میرے سلسلہ میں بھی داخل ہو چکے ہیں۔ ماسوا اس کے ہر ایک کو معلوم ہے کہ حضرت نوح کے طوفان نے اُن لوگوں کو بھی ہلاک کر دیا تھا جن لوگوں کو حضرت نوح کے نام کی خبر بھی نہیں تھی پس اصل بات یہ ہے کہ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن شریف میں فرمایا ہے کہ وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولًا خدا تعالیٰ دنیا میں عذاب نازل نہیں کرتا جب تک پہلے اس سے کوئی رسول نہیں بھیجتا ہی سنت اللہ ہے اور ظاہر ہے کہ یورپ اور امریکہ میں کوئی رسول پیدا نہیں ہوا پس اُن پر جو عذاب نازل ہوا صرف میرے دعوے کے بعد ہوا۔ عبدالقادر طالب پور پنڈوری والے کی اصلی تحریر کا عکس یہ ہے میں تصنیف از اجاب غلی محمد قادر ہے ابن مریم زندہ ہے حق کی قسم صورت تکیکی تقلک م داخل حنت ہو اسے محترم ذکر و فخر او رکا ہے قرآن سے ابن مریم مرچکا حق کی قسم ابن مریم کے ذکر کو چھوڑ دو اس سے بہتر ہے علیم احمد کی جھوتہ کہتے ہیں علیہ م الحمدي اس کا جواب موجب قرآن شریف کے تو کو ثابت کر لو تم قرآن ما قتلوه و ما صلبوه چیسوین آبدین غور سے دیکھو جسکو فردا درخت خوب من شعر ساعت طمع نف نے جانتے ہیں ۔ کے اور سیہ عمل نہیں کرتے دین کیوں کہو تے ہو تم بنی امی استان جوئیہ کا بازار تھوڑے روتا ہے۔ روئی خیریت دستور تھے یہ ملک امریکہ کے ایک جھوٹے اور الیاس ہونے کے مدعی نبوت کا نام ہے جو آج کل علاوہ مالی نقصانات کے مرض فالج میں مبتلا ہو کر قریب المرگ ہے۔ منہ بنی اسرا