حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 96 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 96

۹۶ حقيقة روحانی خزائن جلد ۲۲ قل اى وربي انه لحق۔ ولا يُردّ عن قوم يعرضون ـ الـرحـى کہ خدا کی قسم اس زلزلہ کا آنا سچ ہے۔ اور خدا سے برگشتہ ہو نیوالے کسی مقام میں اس سے بچ نہیں سکتے یعنی کوئی مقام يدور ويـــنـــــزل القضاء - لــم يـكـن الـــذيـــن كــفــــروا مــن اُن کو پناہ نہیں دے سکتا بلکہ اگر گھر کے دروازہ میں بھی کھڑے ہیں تو توفیق نہ پائینگے جو اس سے باہر ہو جائیں مگر اپنے عمل سے اهل الكتاب والمشركين مـنـفـكـيــن حتى تأتيهم البينة ۔ ایک جیکی گردش میں آئے گی اور قضا نازل ہوگی ۔ جو لوگ اہل کتاب اور مشرکوں میں سے حق کے منکر ہو گئے وہ بجا اس نشان عظیم کے اگر خدا ایسا نہ کرتا تو دنیا میں اندھیر پڑ جاتا ۔ اُريك زلزلة الساعة باز آنے والے نہ تھے۔ اگر خدا ایسا نہ کرتا تو دنیا میں اندھیر پڑ جاتا۔ میں تجھے قیامت والا زلزلہ دکھاؤں گا۔ يريكم الله زلزلة الساعة - لمـن الــمـلـك اليـوم لــــه الـواحـد خدا تجھے قیامت والا زلزلہ دکھائے گا۔ اُس دن کہا جائے گا آج کس کا ملک ہے کیا اس خدا کا ملک نہیں جو ـــــــــار - چمک دکھلاؤں گا تم کو اس نشان کی پنج بار سب پر غالب ہے۔ اور میں اس زلزلہ کے نشان کی پہنچ مرتبہ تم کو چمک دکھلاؤں گا۔ اگر چاہوں تو اُس دن خاتمہ کیا انـى احــافــظ كـــــلّ مــــــن اگر چاہوں تو اُس دن دنیا کا خاتمہ کردوں۔ میں ہر ایک کو جو تیرے گھر میں ہوگا اُس کی فى الدار - اریک ما یرضیک۔ رفیقوں کو کہہ دو کہ حفاظت کروں گا اور میں تجھے وہ کرشمہ قدرت دکھلاؤں گا جس سے تو خوش ہو جائے گا۔ رفیقوں کو کہہ دو کہ عجائب در عجائب کام دکھلانے کا وقت آگیا ہے۔ عجائب اور عجائب کام دکھلانے کا وقت آگیا ہے۔ اس وحی الہی سے معلوم ہوتا ہے کہ پانچ زلزلے آئیں گے اور پہلے چار زلزلے کسی قدر ہلکے اور خفیف ہوں گے اور دنیا ان کو معمولی سمجھے گی اور پھر پانچواں زلزلہ قیامت کا نمونہ ہوگا کہ لوگوں کو سودائی اور دیوانہ کر دے گا یہاں تک کہ وہ تمنا کرینگے کہ وہ اس دن سے پہلے مر جاتے ۔ اب یادر ہے کہ اس وحی الہی کے بعد اس وقت تک جو ۲۲ جولائی ۱۹۰۶ء ہے اس ملک میں تین زلزلے آچکے ہیں یعنی ۲۸ فروری ۱۹۰۶ ء اور ۲۰ مئی ۱۹۰۶ء ۔ اور ۲۱ / جولائی ۱۹۰۶ء مگر غالباً خدا کے نزدیک یہ زلزلوں میں داخل نہیں ہیں کیونکہ بہت ہی خفیف ہیں شاید چار زلزلے پہلے ایسے ہوں گے جیسا کہ ۴ را پریل ۱۹۰۵ء کا زلزلہ تھا اور پانچواں قیامت کا نمونہ ہوگا۔ واللہ اعلم۔ منه