حقیقةُ الوحی — Page 86
روحانی خزائن جلد ۲۲ ΔΥ حقيقة ۸۳ الذين اتقوا والـذيـن هـم مـحسـنــون ـ قـــل ان افتـــريتـــــه جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور انکے ساتھ جو نیک کاموں میں مشغول ہیں ۔ کہہ اگر میں نے افترا کیا ہے تو میری فعلی اجرامی - ولقد لبثت فيـكـم عـمـرا مـن قبـلـه افلا تعقلون گردن پر میرا گناہ ہے اور میں پہلے اس سے ایک مدت تک تم ہی میں رہتا تھا کیا تم کو سمجھ نہیں۔ ـس الـلـه بـكـافٍ عبده - ولـنـجـعـلـه ايـة لـلـنّــاس ورحمة ۸۳ کیا خدا اپنے بندہ کے لئے کافی نہیں ہے۔ اور ہم اس کو لوگوں کے لئے ایک نشان اور ایک نمونہ منا و كان امرا مـقـضيـا - قـول الـحـق الـــذي فيـــه تــمـتـرون رحمت بنا ئیں گے اور یہ ابتدا سے مقدر تھا۔ یہ وہی امر ہے جس میں تم شک کرتے تھے۔ سلام علیک جُعلت مبارگا ۔ انــــت مبــاركـ فــــي الــدنيــا تو مبارک کیا گیا۔ تو دنیا اور آخرت میں مبارک تیرے پر سلام و الأخرة ـ امـراض الناس و بركاته - بخرام که وقت تو ہے ۔ تیرے ذریعہ سے مریضوں پر برکت نازل ہو گی یو نزدیک رسید و پائے محمد یان بر منار بلند تر محکم افتاد ۔ پاک محمد مصطفے نبیوں کا سردار ۔ خدا تیرے سب کام درست کر دے گا۔ حاشیه یہ خدا کا قول کہ تیرے ذریعہ سے مریضوں پر برکت نازل ہوگی روحانی اور جسمانی دونوں قسم کے مریضوں پر مشتمل ہے۔ روحانی طور پر اس لئے کہ میں دیکھتا ہوں کہ میرے ہاتھ پر ہزا رہا لوگ بیعت کر نیوالے ایسے ہیں کہ پہلے اُنکی عملی حالتیں خراب تھیں اور پھر بیعت کرنے کے بعد اُنکے عملی حالات درست ہو گئے اور طرح طرح کے معاصی سے انہوں نے توبہ کی اور نماز کی پابندی اختیار کی اور میں صدہا ایسے لوگ اپنی جماعت میں پاتا ہوں کہ جن کے دلوں میں یہ سوزش اور تپش پیدا ہو گئی ہے کہ کس طرح وہ جذبات نفسانیہ سے پاک ہوں اور جسمانی امراض کی نسبت میں نے بار ہا مشاہدہ کیا ہے کہ اکثر خطرناک امراض والے میری دعا