حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 366 of 417

حَمامة البشریٰ — Page 366

توراۃ میں بھی حیات مسیح کی طرح کا عقیدہ ایلیا نبی کے متعلق سمجھا جاتا تھا جو ظاہری طور ر پورا نہ ہوا ۳۱۳ حضرت رسول کریم ؐ کی وفات پر حضرت ابو بکر صدیق ؓ کا وفات مسیح پر استدلال فرمانا ۹ صحابہ اور تابعین کرام نزول مسیح پر اجمالاً ایمان لاتے تھے نہ کہ حقیقی طور پر نزول مسیح کے قائل تھے ۹ حضرت مسیح موعودؑ نے عقیدہ وفات مسیح قرآنی دلائل ،الہامی شہادت اور احادیث رسول کریم ؐ پر غور کے بعد اختیار کیا ۱۰ صحیح بخاری میں حضرت عبد اللہ بن عباسؓ کا آیت انی متوفیک و رافعک الی کی تفسیر وفات مسیح کی دلیل ہے ۱۰ وفات مسیح پر قرآن کریم اور سنت اللہ سے دلائل ۲۰ حضرت اقدس علیہ السلام کا وفات مسیح کے دلائل بیان فرمانا اور مخالفین کے دلائل کی تردید فرمانا ۱۹۴ ،۱۹۷ مفسرین مسئلہ حیاۃ مسیح میں مختلف آراء رکھتے ہیں اور ان میں اختلا ف ہے ۲۱۵، ۲۱۶ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ اس خدا کی قسم کھاکر کہتا ہوں کہ آج کے دن جو بھی جان زندہ ہے وہ سوسال کے اندر وفات پا جائے گی۔اگر مسیح اس وقت زندہ تھے تو سو سال بعدوہ بھی وفات پا جاتے ۱۹۱ح،۱۹۲ وفات مسیح ،نزول مسیح و مہدی کے بارہ میں مختلف احادیث اور ان کے بظاہر تناقض کا حل ۲۰۰تا۲۰۲ح حیات مسیح اور نزول مسیح کے متعلق غیر احمدی افراد کا عقیدہ اور اس کی بنیاد ۱۸۴ تا ۱۸۹ ح مسیح کی آمد ثانی اور مہدی کے متعلق احادیث میں آپس میں تناقض اور اس کی وجہ ۲۰۳، ۲۰۴ح،۲۰۶ ح رسول کریمؐ کا فرمانا کہ جب میرا رب مجھ سے میری امت کے بگاڑ کے بارے میں پوچھے گا تو میں وہی جواب دوں گا جو خدا کے نیک بندے نے مجھ سے قبل عرض کیا کہ جب تو نے مجھے وفات دیدی تو تو ہی ان پر نگران تھا ۲۰۸ ،۲۰۹ ح اللہ تعالیٰ کے پاک انبیاء اپنا مشن مکمل کر کے ہی اس دار فانی سے کوچ کرتے ہیں ۲۴۳ قرآن کریم کی رو سے جنتی افراد کے جنت میں داخلہ کے بعد اس دنیا میں واپسی ممنوع ہے اور ایک شبہ کا ازالہ ۲۴۶،۲۴۷،۲۴۸ آیت قرآنیہ انی متوفیک و رافعک الی میں وفات کا وعدہ پہلے مذکور ہے اور ایک بڑا گروہ اس بات پر متفق ہے کہ یہ تمام وعدے ترتیب سے پورے ہوئے ۲۵۸ ، ۲۵۹ اس امر کی تردید کہ آیت ٰ انی متوفیک و رافعک الی میں فقرہ رافعک دراصل مقدم ہے ۱۹۸ ،۱۹۹ح لفظ توفی کے معنی ۲۴۲ ومانحن بمیتین الا موتتنا الاولٰی سے حضرت ابو بکر صدیق نے رسول کریم ؐ کی وفات کا استدلال کیا ۲۴۴ ، ۲۴۵، ۲۴۶ لفظ توفی کی تفسیر قرآن کریم ، رسول کریم ﷺ، ابوبکر صدیق ؓ ابن عباسؓ ، تابعین ، امام بخاری ،امام ابن قیم ؒ ، اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے وفات کے معنوں میں کی ہے ۲۵۴ ، ۲۵۵ ح ح قرآن کریم میں وفات مسیح کی ذکر کی حکمت ۲۵۵ ح ح لفظ توفی کو رسول کریم ؐ نے اپنی وفات کے بارے میں استعمال فرمایا ۲۶۰ ، ۲۶۱ اس شبہ کا ازالہ کہ قرآن کریم میں توفی کا لفظ نیند کے معنی میں آیا ہے ۲۶۱ ، ۲۶۲