حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 365 of 417

حَمامة البشریٰ — Page 365

صحیح مسلم میں اور دوسری کتب کی احادیث جن کی رو سے غیر از جماعت حیات مسیح اور نزول مسیح کا عقیدہ رکھتے ہیں ۱۸۴ ح،۱۸۵ ،۱۸۶ احادیث میں لفظ نزول کا ذکر اور اسکی حقیقت ۱۹۶ح،۱۹۷ نزول مسیح کے متعلق احادیث کا آپس میں تناقض ۲۰۶ ح وفات مسیح ،نزول مسیح و مہدی کے بارہ میں مختلف احادیث اور ان کے بظاہر تناقض کا حل ۲۰۰تا۲۰۲ح حیات مسیح اور نزول مسیح کے متعلق غیر احمدی افراد کا عقیدہ اور اس کی بنیاد ۱۸۴تا۱۸۹ح فتنہ ء عیسائیت کے دنیا میں بڑھنے اور پھیلنے کو اگران احادیث سے ملایا جائے کہ مسیحؑ نصاریٰ کے غلبہ کے وقت ظاہر ہو گا تو ہمیں نصاریٰ کے علماء کو ہی دجال تسلیم کرناپڑے گا ۲۰۱، ۲۰۲ ،۲۰۳ ح مسیح موعودؑ نصاریٰ کے غلبہ کے وقت مبعوث ہو گا اور نرمی سے اصلاح کرے گا ۲۱۴ ،۲۱۵ ح نزول عیسیٰ کے معانی، عقیدہ نزول عیسیٰ کو بعینہٖ مان لینے سے پیدا ہونے والی قباحتیں ۲۰۰ ،۲۰۴ مسیح کا آسمان سے نازل ہونے کا عقیدہ قرآن کریم کی آیات کے خلاف ہے اور اس سے توحید باری تعالیٰ کو نقصان پہنچتا ہے ۲۲۰ مسیح مشرقی ملک ہند میں ظاہر ہو گا اور پھر وہ یا اس کے خلفاء میں سے کوئی دمشق کا سفر کریں گے ۲۲۵ رسول کریم کا مسیح کی آمد ثانی کے لئے نزول کا لفظ استعمال کرنے کی حکمت ۲۲۳،۲۲۴ ،۲۲۵ ح رسول کریمؐ نے آنے والے مسیح کے حوالہ سے دمشق کا نام اس لئے فرمایا کہ یہیں سے پولوس کے ذریعہ فساد شروع ہوا تھا ۲۲۶ ، ۲۲۷ اس شبہ کا جواب کہ مسیح عیسائیوں سے جنگ کریں گے اور یا صرف جنگ ہو گی یا نصاریٰ اسلام قبول کر لیں گے ۲۲۹ ، ۲۳۰ نزول مسیح سے متعلق پیشگوئیوں میں اختلاف کی حکمت ۲۳۶ ،۲۳۸ اگر یاجوج ماجوج ، دجال اور عیسیٰ علیہ السلام کا ظہور ظاہری رنگ میں قیامت سے پہلے تسلیم کریں تویہ خلاف قرآن ہے ۳۰۳،۳۰۴،۳۰۵ حضرت عیسیٰ کی آمد ثانی کے بارہ میں احادیث ۳۱۱ نبی اکرمؐ کے فرمان لیوشکن ان ینزل کی حکمت ۳۱۱ ح اس اعتراض کا جواب کہ قرآن کریم کی آیت کریمہ و انہ لعلم للساعۃ کے مطابق قیامت کے قریب نزول مسیح ہو گا ۳۱۶، ۳۱۷ اس اعتراض کا جواب کہ اگر آپ ؑ ہی آنے والے مسیح ہیں توآپ نے کون سی صلیب توڑی اور کون سا خنزیر قتل کیا ۳۱۷ وفات مسیح رسول کریم ﷺ کافرمانا کہہر نبی نے اپنے سے پہلے نبی سے کم از کم نصف عمر پائی حضرت عیسیٰ ؑ نے ایک سو بیس سال عمر پائی ۲۰۷ح حضرت عیسیٰ ؑ اگر زندہ آسمان پر موجود ہیں تو اس وقت انہیں نازل ہو جانا چاہئے کیونکہ امت مسلمہ انتہائی فساد کو پہنچ گئی ہے ۲۱۰ آیت فلا تکن فی مریۃ من لقاۂٖ موسیٰ کی حیات ثابت کرتی ہے ۲۲۱ ،۲۲۲ قرآن کریم میں رفع مسیح اور عدم صلیب مسیح ؑ کا ذکر آنے کی حکمت ۲۲۲، ۲۲۳ آیت ان من اھل الکتاب الا لیؤمنن بہ قبل موتہسے حیات مسیح کے حق میں پیش کئے جانے والے دلائل کی تردید ۲۳۸ اگر احیائے موتیٰ ظاہری ہو تو کئی فتنے پیدا ہوں ۲۴۸ قرآن اور احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ اہل جنت کی طرح اہل دوزخ بھی اس دنیا میں نہیں لوٹائے جائیں گے ۲۵۳، ۲۵۴ اس امرکا جواب کہ کیا حضرت عیسیٰ کی عدم مصلوبیت ،حیات مسیح اور آمد ثانی کی تصدیق قرآن کریم اور احادیث کرتی ہیں ۳۱۱ ،۳۱۲