چشمہٴ معرفت

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 364 of 567

چشمہٴ معرفت — Page 364

روحانی خزائن جلد ۲۳ ۳۶۴ جنم ساتھی ایضاً صفحہ ۱۷۲ ستے پئے نا بھاگ وہ سنی نہ با نگ اللہ جو جاگے سوئنے سائیں سند می سوئے چشمہ معرفت ۔ خاتمہ کتاب (ترجمہ) وہ لوگ بد بخت ہیں جو نماز کے وقت سوتے ہیں جو جاگے گا وہی اللہ تعالیٰ کی پیاری آواز سنے گا۔ شلوک جنم ساکھی ایضاً کلمہ اک پکا ریا دو جانا ہیں کوئی ( ترجمہ ) میں نے اک لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا ہی ورد کیا ہے۔ صفحہ ۱۷۸ جنم ساکھی ایضاً روز ہ نماز بندگی اور ریاضت سار کر کے عمل سدھارتوں راہ طریقت دھار ۳۴۹) ترجمہ۔ روزہ نماز بندگی وریاضت کرو اور نیک عملوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے حضور میں جاؤ کیونکہ سیدھا راستہ یہی ہے۔ شلوک جنم ساکھی ایضاً کلمہ گونہ سرسن ہو کے بے ایمان ترجمہ۔ یعنی لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہنے والے بے ایمان ہو کر دوزخ میں نہیں جائیں گے۔ شلوک جنم ساکھی ایضاً کلمہ پاک رسول پڑھ جھاڑے دے گناہ ترجمہ۔ صدق دل سے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہ جس کے کہنے سے تمام گناہ دور ہو جاتے ہیں۔ شلوک جنم ساکھی ایضاً کلمہ پڑھیاں عذاب دین دنیا دا جائے ترجمہ ۔ صدق دل سے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہنے سے دین اور دنیا کا عذاب دور ہو جاتا ہے۔