براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 474 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 474

محمداکرام اللہ انہوں نے روزنامہ پیسہ اخبار میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زلزلوں سے متعلق پیشگوئیوں پر اپنی ناسمجھی کی بناء پر کچھ اعتراضات کئے تھے حضور نے ضمیمہ براہین میں ان کا جواب دیا ہے ۱۵۳ محمدحسین بٹالوی ابوسعیدمولوی اپنے رسالہ میں اس بات کا اقرار کیا ہے کہ حضور اس زمانہ میں دین کی حمایت میں منفرد ہیں ۳۳۵ح اس نے مولوی نذیرحسین سے حضور کے خلاف فتوی تکفیر دلوایا اور اسے سارے ہندوستان میں شائع کیا ۸۵ محمدحسین ابولہب ہے کیونکہ استفتاء لکھ کر اس نے دراصل آگ کو بھڑکایا ہے ۸۴ح حضور کے خلاف پادری ڈاکٹر مارٹن کلارک کے مشہور مقدمہ قتل میں مستغیث کی طرف سے گواہ بنا ۳۶۳ مولوی محمدحسین کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نصائح ۲۹۲ محمدعبدالواحد سید مسئلہ وفات مسیح پر حضور نے ضمیمہ براہین احمدیہ میں آپ کے بعض شبہات کا ازالہ فرمایا ہے ۲۳۶ تا ۳۷۰ محی الدین ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ انہوں نے اپنی آخری کتاب میں لکھا ہے کہ عیسیٰ تو آئے گا مگر بروزی طور یعنی کوئی اور شخص اس امت کا عیسیٰ کی صفت پر آئے گا ۲۹۱ مریم علیہا السلام سورۂ تحریم میں اس امت کے بعض افراد کو مریم سے مشابہت دی گئی ہے ۱۱۰ جب مریم میں روح پھونکی گئی تھی تو اس کے یہی معنے تھے کہ اس کو حمل ہو گیا تھا جس حمل سے عیسیٰ پیدا ہوا ۱۱۰ خدا نے ایک روحانی مشابہت کے لحاظ سے میرا نام مریم رکھا ۱۱۰، ۳۶۲ اس امت سے کوئی فرد اول مریم کے درجہ پر ہو گا اور پھر اس مریم میں نفخ روح کیا جائے گا ۱۱۰ ملاکی نبی صحیفہ ملاکی میں لکھا ہے کہ یہودیوں کا مسیح موعود نہیں آئے گا جب تک کہ الیاس نبی دوبارہ دنیا میں آسمان سے نازل ہو کر نہ آئے ۲۸۷ موسیٰ علیہ السلام آپ کی والدہ کو الہام ۱۲۵ موسیٰ بڑا حلیم تھا، ہمیشہ صبر کرتا تھا اور بنی اسرائیل کا شفیع تھا ۱۱۶ خدا تعالیٰ کے حضور اعتراف گناہ ۲۶۹ح حضرت موسیٰ کو کرشمہ قدرت دکھلانے کے لئے پہاڑ پھٹا تھا تو اس وقت بھی زلزلہ آیا تھا ۲۶۶ مثیل موسیٰ کے متعلق یہود اور عیسائیوں کا اعتقاد ۲۴۹ مسیح موعود کا نام موسیٰ بھی رکھا گیا ۱۶۶ نذیر حسین دہلوی مولوی مولوی محمدحسین بٹالوی کے استفتاء پر انہوں نے حضور کے خلاف فتویٰ کفر دیا ۸۵ ن،و،ہ،ی نوح علیہ السلام خدتعالیٰ نے مسیح موعود کا نام نوح بھی رکھا ہے ۱۱۳ خدا نے نوح کے زمانہ میں ظالموں کو قریباً ایک ہزار سال مہلت دی ۱۱۳ ولی اللہ شاہ محدث دہلوی انہوں نے متوفیک کے معنے ممیتک کے کئے ہیں ۲۹۶