براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 470 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 470

وفات عیسیٰ علیہ السلام پر دلائل ۳۲۱ح، ۳۹۱ تا ۴۰۳، ۴۰۶ توفی کے معنوں کے متعلق دو سو روپے کا انعامی چیلنج ۳۸۳ اسلام میں سب سے پہلا اجماع یہی تھا کہ تمام نبی فوت ہو گئے ہیں ۲۸۴، ۳۷۶ح امام مالک کا بھی یہی مذہب تھا کہ حضرت عیسیٰ فوت ہو گئے ہیں ۵۶ بعض فرقے صوفیوں کے کھلے طور پر حضرت عیسیٰ کی وفات کے قائل ہیں ۲۹۲ انجیل میں مسیح کی دعا سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مسیح کو صلیب پر مرنے سے بچا لیا ۳۴۳ حضرت عیسیٰ کی پیشگوئیاں آپ کی بہت سی پیشگوئیاں جو بظاہر پوری نہ ہوئیں ۳۶۳ یہودیوں کی نگاہ میں عیسیٰ علیہ السلام کی جو پیشگوئیاں پوری نہیں ہوئیں ۴۲، ۴۳ بعض پیشگوئیاں جن کا حقیقی مفہوم سمجھنے میں حضرت عیسیٰ نے غلطی کی ۲۵۰ حضرت مسیح کا زلزلوں کے متعلق غیرمعین اور عمومی پیشگوئی کرنا قابل التفات نہیں ۱۵۴ مزعومہ امتیازی خصوصیات موجودہ مسلمانوں کے نزدیک حضرت عیسیٰ کی چھ خصوصیات جو انہیں فوق البشر ہستی ثابت کرتی ہیں ۳۹۵ تا ۳۹۶ معجزات اور کرامات جو عوام الناس نے حضرت عیسیٰ کی طرف منسوب کئے ہیں وہ سنت اللہ کے سراسر برخلاف ہیں ۵۶ فرضی معجزات کے ساتھ جس قدر حضرت عیسیٰ علیہ السلام متہم کئے گئے اس کی نظیر کسی اور نبی میں نہیں پائی جاتی ۴۷ حضرت عیسیٰ کو غیر معمولی خصوصیات کا حامل قرار دینا بت پرستی کے مترادف ہے ۴۰۶ روح القدس سے دائمی رفاقت کا مفہوم ۳۹۶ح غلام احمد قادیانی مرزا مسیح موعود ومہدی معہود علیہ السلام جمعہ کے دن آپ کی پیدائش ۱۱۳، ۲۶۰ح توام پیدائش ہوئی ۲۶۹ح، ۳۶۴ جیسا کہ آدم توام پیدا کیا گیا میں بھی توام ہی پیدا ہوا تھا ۸۰ آدم اور مسیح موعود کے توام پیدا ہونے کی حکمت ۱۱۳ میں اپنے والد کے لئے خاتم الولد تھا میرے بعد کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا ۱۱۳ میں زمین کی سلطنت کے لئے نہیں بلکہ آسمان کی سلطنت کے لئے آیا ہوں ۱۰۳ دو زرد چادروں میں ملبوس ہو کر نازل ہونے مراد دو بیماریاں ۷۷، ۳۷۳ بہت سی نسل کا وعدہ دیا گیا جیسا کہ حضرت ابراہیم کو دیا گیا تھا ۷۹ لکھا گیا تھا کہ آدم علیہ السلام سے ہزار ششم کے اخیر پر وہ مسیح موعود پیدا ہو گا ۳۵۸ مجھے وقتاً فوقتاً ایسے آدمیوں (کمزور مبایعین) کا علم دیا جاتا ہے مگر اذن نہیں دیا جاتا کہ ان کو مطلع کروں ۱۱۴ اس سوال کا جواب کہ مسیح موعود کا نام قرآن شریف اور اناجیل میں عیسی بن مریم کیوں رکھا گیا ۵۰۴ مسیح موعود مجدد ہے ۵۶ مسیح موعود کے ذریعہ ایک روحانی انقلاب پیدا ہو گا اور بہت سے لوگ اس سلسلہ میں داخل ہوں گے ۸۳ میں خدا تعالیٰ کی طرف سے حکم ہو کر آیا ہوں ۳۷۷ مسیح موعود سب غلطیوں کو ایک حَکم کے منصب پر ہو کر دور کرے گا ۸۱ مجھے خدا تعالیٰ نے میری وحی میں بار بار امتی کر کے بھی پکارا ہے ۳۵۵ حدیثوں میں صاف لکھا ہے وہ عیسیٰ اسی امت میں سے ہو گا ۵۲ ایک امتی کا عیسیٰ نام رکھنے کی مصلحت ۴۰۷