براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 467
س،ش ص سانی لینڈز ڈاکٹر بٹھنڈا اور ناگپور کے مشنری یتیم خانوں کے پرنسپل تھے۔اخلاقی جرائم کے ارتکاب پر مستعفی ہوئے ۳۶ ساؤل ساؤل نبی کا خدا تعالیٰ کے حضور اعتراف گناہ ۲۶۹ح سعدی۔مصلح الدین شیخ شیخ سعدی علیہ الرحمہ کا ایک شعر حسن روحانی کے متعلق ۲۲۵ بوستان سے شیخ سعدی کی ایک منظوم کہانی ۱۸۲ سلیمان علیہ السلام مسیح موعود کا نام بھی سلیمان رکھا گیا ۱۱۶ سلیمان نبی کے نام سے ایک پہاڑ کشمیر میں موجود ہے ۴۰۳ سیداحمدبریلوی سیداحمدبریلوی کی نسبت بھی آسمان پر جانے اور دوبارہ آنے کے خیالات کچھ لوگوں میں پائے جاتے ہیں ۲۹۱ شرمپت لالہ لالہ شرمپت کا براہین احمدیہ کی طباعت کے زمانہ میں بعض دفعہ حضور کے ساتھ امرتسر جانا ۸۰ شیلر میخر عیسائی ماہر دینیات جس کا عقیدہ تھا کہ یسوع مسیح نے صلیب پر جان نہیں دی بلکہ بے ہوشی کی حالت میں اتار کر ان کا علاج کیا گیا ۳۴۳ صدیق حسن خان نواب ورفعناہ مکانا علیا کی تفسیر میں لکھتے ہیں کہ اس جگہ رفع سے مراد رفع روحانی ہے جو موت کے بعد ہوتا ہے ۳۸۵ح نواب صدیق حسن خان کے نزدیک مسیح موعود کے ظہور کی یہی صدی ہے ۲۹۵ ع،غ عائشہ رضی اللہ عنہا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو جبرائیل علیہ السلام نے حضرت عائشہ کی تصویر ایک پارچہ ریشمی پر دکھائی تھی ۳۶۶ عبدالحمید اس کے متعلق پادری مارٹن کلارک کا کہنا تھا کہ اسے مرزا صاحب نے میرے قتل پر مامور کیا تھا ۲۶۳ عبدالرحمن شہید شیخ رضی اللہ عنہ امیرکابل کے سامنے گلا گھونٹ کر آپ کو شہید کر دیا گیا ۳۵۷ عبدالرحیم شیخ رضی اللہ عنہ ہندوؤں میں سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہوئے ۱۰۶ عبدالقادر جیلانی سید رضی اللہ عنہ سیدعبدالقادر جیلانی کی تعریف میں اشعار ۲۲۴ آپ کی دو کرامات جو مشہور ہیں ۴۹ آپ نے ظلی طور پر بندہ میں صفات الٰہیہ کے پیدا ہونے کی حقیقت بیان کی ہے ۱۲۴ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور سیدعبدالقادر کی روح کو خمیرفطرت سے ایک مناسبت ۲۲۴ آؒ الہام میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا نام عبدالقادر رکھا گیا ۸۷ عبدالکریم مولوی رضی اللہ عنہ آپ کے نام ایک شخص نے خدا کا واسطہ دے کر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعض پیشگوئیوں پر جواب مانگا ۱۸۳ عبداللہ شیخ رضی اللہ عنہ سابق نام دیوان چند۔آپ ہندوؤں میں سے اللہ تعالیٰ کی پیشگوئیوں کے مطابق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہوئے ۱۰۶