براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 464
اسماء آ آدم علیہ السلام آدم بروز جمعہ بوقت عصر پیدا ہوا اور توام پیدا ہوا ۲۶۰ح آدم کے توام پیدا ہونے کی حکمت ۱۱۳ آدم کو چھ ہزار برس گزر چکے ہیں ۲۵۹ مسیح بن باپ پیدا ہونے کی خصوصیت میں آدم کے مشابہ ہے ۵۰ خدا تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بے پدر ہونے میں حضرت آدم کی نظیر پیش کی ۳۹۷ مسیح موعودؑ کا نام آدم رکھا گیا ۸۰،۱۱۲ آدم توام پیدا کئے گئے اور مسیح موعود بھی توام پیدا ہوئے ۸۰ آدم اور مسیح موعود کے توام پیدا ہونے کی حکمت ۱۱۳ چھٹا ہزار آدم ثانی (مسیح موعود) کے ظہور کا دن ہے ۲۶۰ح الف ابراہیم مسیح موعود کا نام ’’ابراہیم‘‘ ۱۱۴ ابن عباسؓ صحیح بخاری میں ابن عباسؓؓ سے آیت انی متوفّیک کی نسبت یہ روایت لکھی ہے کہ انی ممیتک ۳۷۸ح ابن ماجہ یہ حدیث بہت صحیح ہے جو ابن ماجہ نے لکھی ہے کہ لامہدی الا عیسٰی ۳۵۶ ابوبکر رضی اللہ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے موقع پر آپ کا آیت وما محمد الا رسول۔۔۔کی تلاوت کرنا ۲۸۴،۳۷۵ح حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ کا اس امت پر بہت بڑا احسان ہے۔اگر وہ تمام صحابہ کو مسجد نبوی میں اکٹھا کر کے یہ آیت نہ سناتے کہ گزشتہ تمام نبی فوت ہو چکے ہیں تو یہ امت ہلاک ہو جاتی ۲۸۵ح حضرت ابوبکرؓ کے وقت میں تمام صحابہ کا اجماع ہو چکا ہے کہ تمام نبی فوت ہو چکے ہیں ۵۵ آیت فلیعفوا ولیصفحوا کے نازل ہونے پر حضرت ابوبکرؓ کا اپنے عہد کو توڑنے کا واقعہ ۱۸۱ جنگ بدر کے موقع پر آنحضور ﷺ کی گریہ وزاری اور حضرت ابوبکرؓ کی آپ سے التماس ۲۵۶ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر حضور کے منہ سے چادر ہٹا کر آپ کا فرمانا انت طیّب حیّا و میّتا لن یجمع اللہ علیک الموتتین الا الموتۃ الاولی ۳۷۵ح ابوجہل ابوجہل کے لئے خوشہ انگور دینے کی تعبیر عکرمہ کے اسلام لانے کے رنگ میں پوری ہوئی ۲۴۹ ابولہب ہلاک ہو گئے دونوں ہاتھ ابی لہب کے جن سے فتوی لکھا گیا ۸۴ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ حضرت ابوہریرہؓ کے نزدیک ان من اھل الکتاب کی تفسیر (بحوالہ تفسیر ثنائی) ۴۱۰