براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 463 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 463

یہود کے ہاتھ میں جو عبرانی توریت ہے وہ بہ نسبت عیسائیوں کے تراجم کے صحیح ہے ۳۵۹ح یہود نے الیاس کے آنے کی حقیقت نہ سمجھ کر حضرت عیسیٰ کی نبوت اور سچائی سے انکار کیا تھا ۴۰۷ یہودیوں نے حضرت مسیح علیہ السلام سے کئی معجزات دیکھے مگر ان سے کچھ فائدہ نہ اٹھایا ۴۲ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق یہود کا تمام جھگڑا رفع روحانی کا تھا ۵۳ یہودیوں کے عقیدہ کے موافق کسی نبی کا رفع روحانی طبعی موت پر موقوف ہے اور قتل اور صلیب رفع روحانی کا مانع ہے ۳۸۲ح توریت میں مثیل موسیٰ کی پیشگوئی کے مبہم ہونے کی وجہ سے لاکھوں یہودی جہنم میں جا پڑے ۲۴۸ جب یہودیوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو قبول نہ کیا تو خدا نے ان کے دلوں پر مہریں لگا دیں ۳۱۵ قرآن کریم کی پیشگوئی کہ ہم نے قیامت تک یہود اور نصاریٰ میں دشمنی اور عداوت ڈال دی ہے ۴۰۹ یہودی مذہب قیامت تک رہے گا ہاں ذلت و مسکنت ان کے شامل حال ہو گی اور دوسری طاقتوں کی پناہ میں زندگی بسر کریں گے ۴۰۹