براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 462 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 462

شریر لوگوں کی طرف سے نبیوں پر بہت سے بے جا حملے ہوتے ہیں یہاں تک کہ وہ فاسق وفاجر ٹھہرائے جاتے ہیں ۹۷ اسماء الانبیاء کا راز جو براہین احمدیہ کے پہلے چار حصوں میں سربستہ تھا ان کی حقیقت بھی منکشف ہو گئی ۴۱۲ نزول(نیز دیکھئے رفع اور عیسی بن مریم) واپس آنے کے لئے عربی زبان میں رجوع کا لفظ ہے نہ نزول کا ۲۹۰ مسیح موعود کے لئے نزول کا لفظ ہے جو محض اجلال اور اکرام کے لئے آتا ہے ۲۹۰ عیسیٰ بن مریم کے نازل ہونے والی احادیث کے وہی معنے لینے چاہئیں جو حضرت عیسیٰ نے الیاس کے دوبارہ آنے کی نسبت بیان کئے تھے ۵۲ نشان(نیزدیکھئے معجزہ کا عنوان) نشان ایک ایسا ضروری امر ہے کہ اس کے بغیر خدا تعالیٰ کے وجود پر پورا یقین کرنا ممکن نہیں ۶۰ بغیرامتیازی نشان کے نہ مذہب حق اور مذہب باطل میں کوئی کھلاکھلاتفرقہ پیدا ہوسکتا ہے اور نہ ایک راستباز اور مکار کے درمیان کوئی فرق بین ظاہر ہو سکتا ہے ۶۲ خدا نے مقبول مذہب اور مقبول بندہ کو امتیازی نشان عطا کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ۶۴ نشان اس درجہ کھلی کھلی چیز نہیں جس کے ماننے کیلئے تمام دنیا بغیراختلاف اور بغیرعذر اور بغیرچون و چرا کے مجبور ہو جائے ۴۵ وہ شخص جو خدا تعالیٰ کی طرف سے آتا ہے اس پر یہ فرض نہیں کہ وہ ایسے نشان دکھائے جیسے ستارے زمین پر گریں یا آفتاب مغرب سے طلوع کرے یا بکری کو انسان بنا کر دکھاوے ۴۰ طالب حق کے لئے نشان کا دروازہ بند نہیں ۳۰۴ کوئی مہینہ شاذونادر خالی جاتا ہو گا کہ کوئی نشان ظاہر نہ ہو ۷۲ اگر بہت ہی سخت گیری اور زیادہ سے زیادہ احتیاط سے بھی شمار کیا جائے تب بھی جو نشان ظاہر ہوئے دس لاکھ سے زیادہ ہوں گے ۷۲ ؂ آسماں بارد نشاں الوقت می گوید زمیں ۱۳۲ ؂ اک نشاں کافی ہے گر دل میں ہو خوف کردگار ۱۲۹ ؂ میں بھی ہوں تیرے نشانوں سے جہاں میں اک نشاں ۱۲۸ نماز اول درجہ مومن کے روحانی وجود کا وہ خشوع وخضوع ہے جو نماز اور ذکرالٰہی میں مومن کو میسر آتا ہے ۱۸۸ نماز میں ذوق اور سرور حاصل ہونا اور چیز ہے اور طہارت نفس اور چیز ۱۹۳ پانچ وقت کی نمازیں پانچ مختلف زمانوں کی عکاسی کرتی ہیں ۴۲۲ و،ی وحی (نیز دیکھیں الہام اور مکالمہ مخاطبہ) خدا کی وحی سفلی عقلوں کو تازگی بخشتی ہے ۴۲۸ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رؤیا وحی ہے ۱۶۹ موجودہ مسلمانوں کے وحی والہام کے متعلق نظریات ۶۸ یہ کس قدر لغو اور باطل عقیدہ ہے کہ ایسا خیال کیا جائے کہ بعد آنحضرت ﷺ وحی الٰہی کا دروازہ ہمیشہ کے ئے بند ہے ۳۵۴ اس سوال کا جواب کہ کسی نبی کو ایسی وحی ہو جس کے الفاظ پہلے کسی آدمی کی زبان سے نکل چکے ہوں ۲۴۵ یہود قرآن شریف کا یہ بھی منصب ہے کہ یہود کی ان تہمتوں کو دور کرے جو حضرت عیسیٰ پر انہوں نے لگائی تھیں ۳۴۰ح