براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 458
مخلوق کے نیک کردار اور نیک چلن ہونے کی وجہ سے عذاب ٹل سکتا ہے ۱۵۱ح عقل خدا کی وحی سفلی عقلوں کو تازگی بخشتی ہے ۴۲۸ سچا مذہب صرف عقل کا دریوزہ گر نہیں ہوتا کہ یہ اس کے لئے عار ہے ۴۷ ایک مذہب کی سچائی کے لئے صرف عقلی دلائل کافی نہیں بلکہ آسمانی نشانات کا ظہور بھی ضروری ہے ۶۱ عقل اور معقولی علوم کے ذریعہ انسان کے روحانی وجود کے مراتب ستہ کا اثبات ۲۳۰ تا ۲۳۴ علم انسان کا اپنا علم اور اجتہاد غلطی سے خالی نہیں ۸۹ح یورپ کے ممالک میں فراست کے علم کو بہت ترقی ہوئی ہے اور اکثر ان کے محض تصویر دیکھ کر شناخت کر سکتے ہیں کہ ایسا مدعی صادق ہے یا کاذب ۳۶۶ علماء مسیح موعود کی نسبت آثار میں لکھا ہے کہ علماء اس کو قبول نہیں کریں گے اور اکثر مولوی یہودیوں کے مولویوں سے مشابہت پیدا کر لیں گے ۲۷۸ عیسائیت مورخ لکھتے ہیں کہ تیسری صدی تک دین عیسائی اپنی اصلیت پر تھا ۴۰۲ ان لوگوں نے جن پر انسان پرستی کی سیرت غالب تھی عیسیٰ کو خدا بنادیا ۵۷ صلیبی عقیدہ ایک ایسا عقیدہ ہے جو ان لوگوں کو خوش کرتا ہے جو کسی ایسے نسخہ کی تلاش میں رہتے ہیں کہ گندی زندگی بھی موجود ہو اور گناہ بھی معاف ہو جائیں ۳۵ مغربی ممالک میں عیسائیت کی خراب روحانی حالت کی وجہ سے پیشگوئی سورۃ کہف کے مطابق مسیح موعود مغربی ممالک کی اصلاح کے لئے کمر باندھے گا ۱۲۰ اکثر پادری ام الخبائث یعنی شراب خوری میں مبتلا ہیں ۳۶ کہتے ہیں تثلیث کو اب اہل دانش الوداع ۱۳۱ ف،ق فطرت انسانی طبعی طور پر انسان کے دل میں خدا تعالیٰ کی محبت موجود ہے ۲۰۰ انسان کی فطرت میں ایک صفت تھی کہ وہ خدا کے لئے اپنے نفس پر ظلم اور سختی کر سکتا ہے ۲۳۹ فطرت انسانی میں فرشتوں سے زیادہ قرب پانے اور شیطان سے زیادہ قعر مذلت میں گرنے کی استعدادیں ہیں ۲۶ ہر ایک نبی کی فطرت کا نقش میری فطرت میں ہے ۱۱۶ قبر مسیح حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی قبر سرینگر محلہ خانیار میں ہے ۲۶۲ح صاحب قبر نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ میں نبی ہوں اور شاہزادہ ہوں اور میرے پر انجیل نازل ہوئی تھی ۳۵۱ قرآن شریف قرآن کا معجزہ عرب کے تمام باشندوں کے سامنے پیش کیا گیا لیکن اس کی نظیر پیش کرنے سے عرب کے تمام باشندے عاجز آگئے ۵۹ قرآن علمی معجزات سے بھرا ہوا ہے۔یہ اس کے منجانب اللہ ہونے کا ثبوت ہے ۲۲۹ انسان کے جسمانی اور روحانی وجود کے مراتب ستہ کا بیان ایسا علمی معجزہ ہے جو بجز قرآن کسی آسمانی کتاب میں نہیں ۲۲۹ خدا کے کلمات علیحدہ علیحدہ تو وہی کلمات ہیں جو کفار کی زبان پر بھی جاری تھے مگر رنگینی عبارت اور نظم کلام اور دیگر لوازم کے لحاظ سے وہی کلمات بحیثیت مجموعی ایک معجزہ کے رنگ میں ہو گئے ۱۸۵