براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 457 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 457

زنا زنا انسانی نسل کے حلال سلسلہ میں حرام کو ملا دیتا ہے اور تضیع نسل کا موجب بنتا ہے ۲۰۹ س،ش سلوک سلوک کے تمام ہونے کے لئے تین شرطیں ۱۲۶ سلوک کے لئے خدا تعالیٰ کی راہ میں پگھلنا بھی ضروری ہے ۱۵۲ مومن کے لئے نفس کو ترک کرنا ایک آخری امتحان ہے جس پر اس کے تمام مراتب سلوک کے ختم ہو جاتے ہیں ۲۳۸ شفاعت شفاعت کی حقیقت ۲۲۷ موسیٰ بنی اسرائیل کا شفیع تھا ۱۱۶ شہید جس نے خدا تعالیٰ کی راہ میں اپنی جان کو وقف کر دیا وہ شہید ہو چکا ۳۹۰ شہداء سبز چڑیوں کی طرح بہشت میں پھل کھاتے ہیں ۳۸۷ح شیطان محض توحید کا تو شیطان بھی قائل ہے ۶۴ شیطان سب پر غالب نہیں ۲۹۸ حضرت عیسیٰ کا مس شیطان سے پاک ہونا خصوصیت نہیں صرف یہود کے الزام کا رد ہے ۳۹۶ح ص،ظ صحابہ یہ مسلم امر ہے کہ ایک صحابی کی رائے شرعی حجت نہیں ہو سکتی۔شرعی حجت صرف اجماع ہے ۴۱۰ آنحضرت ﷺ کی وفات کے بعد سب صحابہ کا اجماع ہوا کہ تمام نبی بلااستثناء وفات پا چکے ہیں ۲۸۴ حسن اتفاق سے آنحضرت ﷺ کی وفات کے وقت تقریبا تمام زندہ صحابہ جو مدینہ میں موجود تھے اکٹھے جمع ہوگئے تھے ۳۷۵ح صدقہ و خیرات صدقہ و خیرات اور دعا سے ردّ بلا ہوتی ہے ۸۶ بلا اور وعیدی پیشگوئیاں توبہ و استغفار اور صدقہ و خیرات سے دفع ہو سکتی ہیں ۱۸۰ صوفیاء بعض فرقے صوفیوں کے کھلے طور پر حضرت عیسیٰ کی وفات کے قائل ہیں ۲۹۲ صوفیوں کا یہ مقرر شدہ مسئلہ ہے کہ بعض کاملین اس طرح پر دوبارہ دنیا میں آتے ہیں کہ ان کی روحانیت کسی اور پر تجلی کرتی ہے ۲۹۱ صلیب یہود کی شریعت کا یہ مسئلہ تھا کہ جو لوگ صلیب پر مر جاتے ہیں ان کا رفع نہیں ہوتا اور وہ لعنتی ہوتے ہیں ۵۴، ۵۷ قرآن کا فیصلہ کہ عیسیٰ علیہ السلام صلیب پر نہیں مارے گئے ۵۳