براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 456 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 456

خدا راستباز کے اقبال کی عمارت کو اپنے ہاتھ سے بناتا ہے ۴۰ راستباز کی معجزانہ زندگی خدا تعالیٰ کے وجود پر دلالت کرتی ہے ۳۹ راستباز کی معجزانہ زندگی آسمان و زمین سے زیادہ خدا تعالیٰ کے وجود پر دلالت کرتی ہے ۴۰ رفع (نیز دیکھئے نزول اور عیسیٰ کے عنوانات) رفع الی اللہ بجز موت کی حالت کے کسی حالت نسبت نہیں بولا جاتا ۳۸۴ رفع الی اللہ یہودیوں اور اسلام کے عقیدہ کے موافق اس موت کو کہتے ہیں ہیں جو ایمانداری کی حالت میں ہو ۳۴۶ خدا تعالیٰ کی طرف رفع ہمیشہ روحانی ہی ہوتا ہے ۵۵ قرآن شریف اور احادیث سے ثابت ہے کہ جب مومن فوت ہوتا ہے تو اس کی روح خدا کی طرف جاتی ہے ۳۴۷ یہود کی شریعت کا یہ مسئلہ تھا کہ جو لوگ صلیب پر مرتے ہیں ان کا رفع روحانی خدا تعالیٰ کی طرف نہیں ہوتا عیسائی بھی رفع کے بارہ میں غلطی میں پھنس گئے ۵۴ روح روح بھی خدا کی پیدائش ہے مگر دنیا کے فہم سے بالاتر ہے ۲۱۷ روح مجہول الکنہ ہے جس کی نسبت تمام فلسفی اور اس مادی دنیا کے عقلاء حیران ہیں کہ وہ کیا چیز ہے؟ ۲۱۷ روحانیت کے مراتب ستہ ۱۱۸ تا ۲۱۲ رؤیا مومن کو آخری درجہ پر رؤیائے صادقہ بکثرت ہوتے ہیں جو فلق صبح کی طرح ظہور میں آجاتے ہیں ۲۱۴ حدیث صحیح میں ہے کہ اگر کوئی خواب دیکھے اور اس کی کوشش سے وہ خواب پوری ہو سکے تو اس رؤیا کو اپنی کوشش سے پوری کر لینا چاہئے ۳۷۰ مجھے رؤیا میں اپنی نسبت یا کسی اور کی نسبت جب کبھی معلوم ہوا کہ زرد چادر بدن پر ہے تو اس سے بیمار ہونا ہی ظہور میں آیا ہے ۳۷۴ ایک بڑھیا کی تیس برس قبل کی خواب جس میں مسیح موعود علیہ السلام کی روح کو سیدعبدالقادر جیلانی علیہ الرحمۃ کی روح سے مناسبت دی گئی ہے ۲۲۴ح ریل ایک نئی سواری جس کی طرف قرآن شریف اور حدیثوں میں اشارہ تھا ظہور میں آگئی ۳۵۸ ز زکوٰۃ زکوٰۃ کا نام اسی لئے زکوٰۃ ہے کہ اس کی بجاآوری سے انسان بخل کی پلیدی سے پاک ہو جاتا ہے ۲۰۳ سچی پاکیزگی بہت سے مجاہدات چاہتی ہے ۳۵ زلزلہ مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئی متعلق زلزلہ ۱۵۱ ۳۱مئی ۱۹۰۴ء کو جس زلزلہ کی خبر دی گئی کسی نجومی نے اس سے قبل اس کی خبر نہیں دی تھی ۱۰۰ پنجاب کا زلزلہ جو پیشگوئی کے مطابق آیا ۱۵۶ زلزلہ ۳ ؍اپریل ۱۹۰۵ء۔اس زلزلہ سے بعض دہریے بھی خدا کے قائل ہو گئے ۲۰۱ زمانہ زمانہ اپنے اندر ایک گردشی دوری رکھتا ہے، نیک ہوں یا بد ، بار بار ان کے امثال پیدا ہوتے رہتے ہیں ۱۱۷ زمین زمین کسی جسم کو نہیں چھوڑتی کہ وہ آسمان پر جائے ۴۰۰ ہر ایک انسان زمین پر ہی مرے گا اور زمین میں ہی دفن کیا جائے گا اور زمین سے ہی نکالا جائے گا ۳۷۳ کس طرح ممکن ہے کہ حضرت عیسیٰ زمین پر جو انسانوں کے رہنے کی جگہ ہے صرف تینتیس برس تک زندگی گزاریں مگر آسمان پر جو انسانوں کے رہنے کی جگہ نہیں ہے دو ہزار برس تک سکونت اختیار کر رکھیں ۳۹۴