براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 455
بت پرستوں اور مخلوق پرستوں کا خشوع وخضوع ۱۹۳ خط، خطوط دور دور سے مریدانہ خطوط آنے کی پیشگوئی ۷۱ مسیح موعود علیہ السلام کو لاکھوں خطوط موصول ہوئے ۷۵ کئی خطوط امریکہ، انگلیڈ روس وغیرہ سے متواتر آرہے ہیں ۱۰۷ خلق؍ اخلاق قرآن شریف کی اخلاقی تعلیم تمام دنیا کے لئے ہے مگر انجیل کی اخلاقی تعلیم صرف یہود کے لئے ہے ۴۱۶ جب تک انسان اخلاق ردیہ کو نہیں چھوڑتا تب تک وہ اخلاق فاضلہ کو قبول نہیں کر سکتا ۲۳۰ اخلاق فاضلہ خدا تعالیٰ تک پہنچنے کا ذریعہ ہیں ۲۳۰ اسلامی اخلاق میں یہ داخل ہے کہ اگر وعید کے طور پر کوئی عہد کیا جائے تو اس کا توڑنا حسن اخلاق میں شامل ہے ۱۸۱ خلیفۃ اللہ وجود روحانی کے مرتبہ ششم میں مومن خلیفۃ اللہ کا لقب پاتا ہے ۲۴۱ مومن بھی ظلی طور پر اخلاق ا ور صفات الہیہ کو اپنے اندر لے کر خلافت کا درجہ اپنے اندر حاصل کرتا ہے ۴۳۲ اسلام کے سلسلہ خلافت کے آخر پر ایک خلیفہ پیدا ہو گا جو خاتم الخلفاء ہو گا ۳۰۰ سورۂ نور میں منکم کا لفظ اس طرف اشارہ کرتا ہے کہ ہریک خلیفہ اسی امت میں سے ہوگا ۱۰۹ اسلام کا آخری خلیفہ مسیح موعود ہوگا ۴۰۵ د،ذ دعا کامل طور پر پاک ہونے کے لئے صرف معرفت کافی نہیں بلکہ پردرد دعاؤں کا سلسلہ جاری رہنا بھی ضروری ہے ۳۳ باوجود فتوحات کی مسلسل بشارتوں کے آنحضرت ﷺ کا جنگ بدرکے موقع پر گریہ و زاری سے دعا کرنا ۲۵۵ محبوبان الٰہی کی ہر دعا نہیں سنی جاتی ۲۲۶ کیوں کامل لوگوں کی بعض دعائیں منظور نہیں ہوتیں ۲۲۱ صدقہ و خیرات اور دعا سے ردّ بلا ممکن ہے ۱۸۰ بزرگوں اور مقربین سے دعا کرانے والوں کو کن امور کا خیال رکھنا چاہئے ۲۸۸ دلیل خداہلاک کرتا ہے اس کو جو دلیل کے ساتھ ہلاک ہو چکا اور اسے زندہ رکھتا ہے جو دلیل کے ساتھ زندہ ہے ۴۲۱ محض عقلی دلائل سے تو خدا تعالیٰ کا وجود بھی یقینی طور پر ثابت نہیں ہو سکتا ۶۱ محض عقلی دلائل مذہب کی سچائی کے لئے شہادت نہیں رکھتے ۶۰ دنیا اس دنیا کی عمر حضرت آدم علیہ السلام سے سات ہزار برس ہے ۱۴۶ح، ۲۵۹ حضرت مسیح موعودؑ کی پیدائش چھٹے ہزار سال کے آخر پر ہے ۱۱۳ دہریت ہرایک بنیاد جو سست ہے اس کو شرک اور دہریت کھاتی جائے گی ۳۱۴ آریہ دھرم دہریت سے بہت قریب ہے ۳۷ ۱۹۰۵ء کے زلزلہ کے موقع پر بعض دہریہ بھی خدا کے قائل ہو گئے ۲۰۱ ذوالسنین احادیث میں ستارہ ذوالسنین کے طلوع ہونے کی پیشگوئی جو پوری ہوئی ۲۸۱ ر راستباز خدا کی خاص تجلی سے راستبازوں میں وہ برکتیں پیدا ہو جاتی ہیں جو خدا میں ہیں ۴۵