براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 450 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 450

انسان فقط اسی چیز کی قدر کرتا ہے جس کی عظمت و طاقت کی پوری معرفت رکھتا ہو ۳۴ انسان کی سچی پاکیزگی بہت سے دکھ اور مجاہدات کو چاہتی ہے ۳۵ ظلوم اور جہول کے الفاظ انسان کیلئے محل مدح میں آئے ہیں نہ محل مذمت میں ۲۳۹ ان کے معنے یہ ہیں کہ انسان کی فطرت میں یہ صفت تھی کہ وہ خدا کے لئے اپنے نفس پر ظلم اور سختی کر سکتا ہے ۲۳۹ تین برس تک انسان کا پہلا جسم تحلیل ہو کر نیا جسم پیدا ہو جاتا ہے ۳۹۲ انفاق فی سبیل اللہ انفاق فی سبیل اللہ سے بخل کی پلیدی نکل جاتی ہے اور ایمان میں شدت اور صلابت پیدا ہوجاتی ہے ۲۰۴ نفس کی پاکیزگی کے بغیر مال کا خدا کی راہ میں نکالا جاناممکن نہیں۔۲۳۱ انکسار وہ شیطان ہے جو خدا کے سامنے انکسار اختیار نہ کرے ۲۶۹ ؂ کبر کی عادت جو دیکھو تم دکھاؤ انکسار ۱۴۴ ایمان ایمان کا قوی ہونا یا اعمال صالحہ بجا لانا یہ معرفت تامہ کا نتیجہ ہے ۳۰۷ زندہ ایمان کے لئے زندہ خدا کی تجلیات ضروری ہیں ۳۰ ان لوگوں کا ایمان کچھ بھی نہیں جو خدا کی تازہ برکات اور تازہ معجزات کے دیکھنے سے محروم ہیں ۷ ایمان اس حد تک ایمان کہلاتا ہے کہ ایک بات من وجہ ظاہر اور من وجہ پوشیدہ ہو ۴۲ قیامت کے دن ایمان لانا بے کار ہوگا ۴۴ ایمان کے نتیجے میں لغویات سے کنارہ کشی آسان ہوجاتی ہے ۱۹۸ ایمان بیج ہے۔نیکی مینہ ہے، مجاہدات ہل ہیں، نفس مرتاض بیل ہے، شریعت اس کے چلانے کے لئے ڈنڈا ہے اور جو اناج اس سے پیدا ہوتا ہے وہ دائمی زندگی ہے ۴۲۵ اس کی پاک وحی پر میں ایسا ہی ایمان لاتا ہوں جیسا کہ خدا تعالیٰ کی تمام کتابوں پر ۷۷ ب بت پرستی بت پرستی پست خیالات کی وجہ سے دنیا میں رواج پا گئی ہے ۳۵ ؂ ہر طرف ملک میں ہے بت پرستی کا زوال ۱۳۲ بخل نفس کی ایسی ناپاکی جو ناپاکیوں سے بدتر ہے ۲۰۴ بخل کی پلیدی خدا کی راہ میں مال خرچ کرنے سے نکل جاتی ہے ۲۰۳ مومن اپنے نفس کو بخل سے پاک کرنے کے لئے اپنا عزیز مال خدا کی راہ میں دیتے ہیں ۲۰۵ بخل کے دور کرنے کے لئے خدا تعالیٰ کی رزاقیت پر قوی ایمان درکار ہے اور خالی جیب ہونے کی حالت میں ایک قوی توکل کی ضرورت ہے ۲۳۷ بدظنی انبیاء کے متعلق ان کے مخالفین کی بدظنیاں ۳۶۸ بد ظنی کے بارے میں اشعار جو لوگ بدگمانی کو شیوہ بناتے ہیں تقوی کی راہ سے وہ بہت دور جاتے ہیں تم دیکھ کر بھی بد کو بچو بدگمان سے ڈرتے رہو عقاب خدائے جہان سے ۱۸ ،۱۹ گر نہ ہوتی بدگمانی کفر بھی ہوتا فنا اس کا ہووے ستیاناس اس سے بگڑے ہوشیار ۱۲۹ بدھ مذہب عیسائی مذہب یا بدھ مذہب نہیں بلکہ اسلام کا مذہب آخرکار دلوں کو فتح کرے گا ۴۲۷