براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 442
احادیث نبویہﷺ (بترتیب حروف تہجی ) اللھم ان اھلکت ھذہ العصابۃ فلن تعبد فی الارض ۲۵۵ المومن یَریٰ ویُریٰ لہ ۲۲۴ح خربت خیبر اذا نزلنا بساحۃ قوم فساء صباح المنذرین ۱۷۱ رئیت فی المنام انی اھاجر من مکۃ الی ارض بھا نخل فذھب وھلی الی انھا الیمامۃ او ہجر فاذا ھی المدینۃ یثرب ۱۶۸ ربنا اغفرلنا ذنوبنا و باعد بیننا وبین خطایانا ۲۷۱ لا مھدی الا عیسی ۳۵۶ ما عبدناک حق عبادتک ۲۷۱ح من عادی ولیا لی وقد اٰذنتہ للحرب ۹۱ احادیث بالمعنی حدیث صحیح میں ہے کہ اگر کوئی خواب دیکھے اور اس کی کوشش سے وہ خواب پوری ہو سکے تو اس رؤیا کو اپنی کوشش سے پورا کر لینا چاہئے ۳۷۰ احادیث صحیحہ میں صراحت سے لکھا ہے کہ وہ آنے والا مسیح اسی امت میں سے ہوگا ۱۰۸ دو عضو اپنے جو کوئی ڈر کے بچائے گا سیدھا خدا کے فضل سے جنت میں جائے گا وہ اک زبان ہے عضو نہانی ہے دوسرا یہ ہے حدیث سیدنا سیدالوریٰ ۱۹ ان من اھل الکتاب میں قبل موتہٖ کی دوسری قرأت قبل موتھم کو حدیث صحیح سمجھنا چاہئے ۴۱۰ احادیث صحیحہ میں آیا تھا کہ وہ مسیح موعود صدی کے سر پر آئے گا اور وہ چودھویں صدی کا مجدد ہو گا ۳۵۹ بعض احادیث میں بھی آچکا ہے کہ آنے والے مسیح کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ ذوالقرنین ہوگا ۱۱۸ احادیث میں مذکور مسیح موعود کی علامات جو پوری ہوئیں ۲۸۱ احادیث سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کا ثبوت ۳۹۹ ان حدیثوں کا مفہوم جن میں عیسیٰ بن مریم کے نازل ہونے کا ذکر ہے ۵۲ اکابر محدثین کا یہی مذہب ہے کہ مہدی کی حدیثیں سب مجروح اور مخدوش بلکہ اکثر موضوع ہیں ۳۵۶، ۳۵۷