براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 422 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 422

یادداشتیں ۴۲۲ براہین احمدیہ حصہ پنجم قُلْ إِنْ كَانَ آبَاؤُكُمْ وَأَبْنَاؤُكُمْ وَإِخْوَانُكُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ وَعَشِيْرَتُكُمْ وَأَمْوَالُ اقْتَرَفْتُمُوهَا وَ تِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا وَ مَسكِنُ تَرْضَوْنَهَا أَحَبَّ إِلَيْكُمْ مِنَ اللهِ وَرَسُولِهِ وَجِهَادٍ فِي سَبِيلِهِ فَتَرَبَّصُوا حَتَّى يَأْتِيَ اللهُ بِأَمْرِهِ وَاللهُ لَا يَهْدِى الْقَوْمَ الْفُسِقِينَ - صفحه ۲۵۲۔ سورۃ التوبه - الجز و نمبر ۱۰ وَصَلِّ عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلونَكَ سَكَن لهم صفحه ۲۶۸ التو به نمبر ۱۰ التَّابِبُونَ الْعَبدُونَ الْحَمِدُونَ السَّابِحُونَ الرُّعُونَ التَّجِدُونَ الْأُمِرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّاهُوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَالْحُفِظُونَ لِحُدُودِ اللَّهِ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ - صفحه ۲۷۱۔ سورۃ التوبہ الجز ونمبر ۱۔ ( ترجمہ ) ۔ وہ لوگ خوش وقت ہیں جو سب کچھ چھوڑ کر خدا کی طرف رجوع کرتے ہیں اور خدا کی پرستش میں مشغول ہوتے ہیں اور خدا کی تعریف میں لگے رہتے ہیں۔ اور خدا کی راہ کی منادی کے لئے دنیا میں پھرتے ہیں اور خدا کے آگے جھکے رہتے ہیں ۔ اور سجدہ کرتے ۳۱۰ ہیں۔ وہی مومن ہیں جن کو نجات کی خوشخبری دی گئی ہے۔ خدا نے اپنے قانون قدرت میں مصائب کو پانچ قسم پر منقسم کیا ہے۔ یعنی آثار مصیبت کے جو خوف دلاتے ہیں ۔ اور پھر مصیبت کے اندر قدم رکھنا ۔ اور پھر ایسی حالت جب نومیدی پیدا ہوتی ہے۔ اور پھر زمانہ تاریک مصیبت کا ۔ اور پھر صبیح رحمت الہی کی یہ پانچ وقت ہیں جن کے نمونہ پانچ نمازیں ہیں۔ يَا يُّهَا الَّذِينَ امَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ۔ كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللَّهِ أَنْ تَقُوْلُوْا مَا لَا تَفْعَلُونَ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللهِ كَذِبًا اَوْ كَذَبَ بِايْتِهِ التوبة : ٢٤ التوبة : ١٠٣ التوبة : ١١٢ الصف : ٤،٣ الانعام : ۲۲