براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 420
یادداشتیں ۴۲۰ برامین احمدیہ حصہ پنجم أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا ضُحًى وَهُمْ يَلْعَبُونَ صفحه ۲۱۵ يَأْمُرُهُمْ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهُهُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبيثَ وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ وَالأغْللَ الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ فَالَّذِيْنَ امَنُوابِ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ وَاتَّبَعُوا التَّوْرَ الَّذِى أَنْزِلَ مَعَةَ أُولَيكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ صفحہ ۲۲۵۔ الاعراف۔الجز و نمبر ۹ یہ نبی اُن باتوں کے لئے حکم دیتا ہے جو خلاف عقل نہیں ہیں اور ان باتوں سے منع کرتا ہے جن سے عقل بھی منع کرتی ہے۔ اور پاک چیزوں کو حلال کرتا ہے اور نا پاک کو حرام ٹھہراتا ہے اور قوموں کے سر پر سے وہ بوجھ اتارتا ہے جس کے نیچے وہ دبی ہوئی تھیں اور ان گردنوں کے طوقوں سے وہ رہائی بخشتا ہے جن کی وجہ سے گردنیں سیدھی نہیں ہوسکتی تھیں ۔ پس جو لوگ اس پر ایمان لائیں گے اور اپنی شمولیت کے ساتھ اس کو قوت دیں گے۔ اور اس کی مدد کریں گے اور اس نور کی پیروی کریں گے جو اس کے ساتھ اُتارا گیا وہ دنیا اور آخرت کی مشکلات سے نجات پائیں گے۔ قُلْ يَأَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا صفحه ۲۲۵ - الاعراف یا الجز نمبر وَالَّذِينَ يُمَسِّكُونَ بِالْكِتُبِ وَأَقَامُوا الصَّلوةَ إِنَّا لَا تُضِيعُ أَجْرَ الْمُصْلِحِيْنَ - ۲۲۸ اور جو لوگ محکم پکڑتے ہیں کتاب کو اور نماز کو قائم کرتے ہیں اُن کے ہم اجر ضائع نہیں کرتے۔ اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلی صفحہ ۲۲۹ ۔ رُوحوں کے قومی جن میں خدا تعالیٰ کا عشق پیدا ہوا ہے بزبان حال گواہی دے رہے ہیں جو وہ خدا کے ہاتھ سے نکلے ہیں۔ پس اگر یہ سوال پیش ہو کہ ہم کس طرح قرآن شریف پر ایمان لاویں کیونکہ دونوں تعلیموں میں تناقض درمیان ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ کوئی تناقض نہیں وید کی شرتیوں کی ہزارہا طور پر تفسیریں کی گئی ہیں اور منجملہ ان کے ایک تفسیر وہ بھی ہے جو قرآن کے مطابق ہے۔ الاعراف: ۹۸ ، ۲۹۹ الاعراف: ۱۵۸ ۳ الاعراف : ۱۵۹ ۳ الاعراف : ۱۷۱ ه الاعراف : ۱۷۳