براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 334 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 334

दापढके روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۳۴ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم تألم قلبي من أعاصير جهلهم ففي الصدر حُزَازُ و في القلب خنجر اُن کی جہالت کی آندھیوں سے میرا دل درد ناک ہو گیا پس سینہ میں ایک سوزش اور خلش ہے، اور دل میں تلوار ہے لهم سلف قد اخطأ وا في بيانهم فهم اثروا آثــارهـم و تــخيــروا ان کے ایسے بزرگ ہیں جنہوں نے اپنے بیان میں خطا کی پس انہوں نے ان کے آثار کو اختیار کر لیا هممنا بخير ثم ذقنا جفاء هم وجـئـنـا بـعـدل ثم للظلم شمروا ہم نے نیکی کا قصد کیا مگر ان سے دیکھا اور ہم عدل کے ساتھ آئے اور انہوں نے ظلم کرنا شروع کیا جاتے ہیں ظلم سے وجدنا الافاعي المبيدة دونهم ولا مثلهم شر العقارب تـابر ہم نے ہلاک کرنے والے سانپ اُن سے کم درجہ پر دیکھے اور نہ ان کی طرح بدترین عقارب نیش زنی کرتا ہے و ما نحن إلا كالفتيل مذلّة بـاعيـنـهـم بـل مـنــه ادنی و احقر اور ہم ایک ریشہ خرما کی طرح ان کی نظر میں ہیں بلکہ اس بھی زیادہ حقیر اور ذلیل فنشكوا الى الله القدير تضرعًا و منه مثله عند المصائب ينصر پس ہم خدائے قادر کی طرف تضرع کے ساتھ شکوہ لے اور اس کی طرح کون مصیبتوں کے وقت مدد کرتا ہے رمى كل من عادى الى سهامه فأصبحت أمشى كالوحيد و أكفَرُ ہر ایک دشمن نے میری طرف اپنے تیر چلائے پس میں اکیلا رہ گیا اور کافر قرار دیا گیا حسين دفاه القوم في دشت کربلا و گلـمـنـي ظـلـمـا حُسین اخر ایک حسین وہ تھا جس کو دشمنوں نے کربلا میں قتل کیا اور ایک وہ حسین ہے جس نے مجھ کو محض ظلم سے مجروح کیا ایا راشقی قد كنت تمدح منطقی و تُثنى على بألفة وتُوقِرُ اے میرے پر تیر چلانے والے ایک زمانہ وہ تھا جو تو میری اور محبت کے ساتھ میری تعریف کرتا تھا اور میری عزت باتوں کی تعریف کرتا تھا کرتا تھا ولله درك حين قرظت مخلصًا كتابي وصرت لكل ضالّ مُحْفَرُ براہین احمدیہ کا اخلاص سے ریویو لکھا تھا اور ہر ایک گمراہ اور تو نے کیا خوب میری کتاب کے لئے رہنما ہو گیا تھا