براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 333
روحانی خزائن جلد ۲۱ ٣٣٣ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم و لو ان قومى آنسونى لا فَلَحُوا مِنَ الذُّلّ في الدنيا و في الدين عُزروا اور اگر میری قوم مجھے دیکھ لیتی تو نجات پا لیتی دنیا کی ذلت سے اور آخرت میں عزت دی جاتی ولكن قلوب باليهود تشابهت و هذا هو النبأ الذي جاء فاذكروا مگر بعض دل یہودیوں کی طرح ہو گئے اور یہ وہی خبر ہے جو آچکی ہے۔ پس یاد کرو فصرتُ لهم عيسى اذا ما تهوّدوا و هذا كـفـى مـنـى لـقـوم تفكروا اور اس قدر بیان میری طرف سے کافی ہے ان کے لئے پس جب وہ یہودی بن گئے تو میں ان کے لئے عیسی بن گیا جو سوچتے ہیں وقد تَمَ وَعْدُ نبينا في حديثه اذا جاء هــم مـنهـم إِمَامٌ يُذَكِّرُ اور یہ تحقیق ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وعدہ جو حدیث جب کہ مسلمانوں میں انہیں میں سے ایک امام آیا جو میں تھا پورا ہو گیا نصیحت کرتا اور یاد دلاتا ہے اباروا عوام الناس من سمّ منطق وجاء واببهتان علينا و زَوّروا باتوں کے زہر سے لوگوں کو ہلاک کر دیا اور ہم پر بہتان لگائے اور جھوٹ بولا يقولون مالايفعلون خيانة يخالف في الحالاتِ بیت و منبر وہ کہتے ہیں جو کرتے نہیں اور روحانیت کے حالات کی رُو سے ان کے گھر اور ان کے منبر میں بڑا فرق ہے الا رُبّ قوّال يُسرك قوله ولو تنظرنّ الوجه ساءك منظرُ مگر جب تو ان کا منہ دیکھے گا تو تجھے وہ برا ء ، وہ برا معلوم ہوگا ترى العين ما هو ظاهر غير كاتم و ما تنظر العينان ما هو يستر ١٦٦ آنکھ صرف اس کو دیکھتی ہے جو ظاہر ہے پوشیدہ نہیں اور پوشیدہ چیز کو آنکھیں دیکھ نہیں سکتیں و فيهم وان قيل اهتدينا غواية و كبر به ينمو الضلال و يثمر اور ان میں اگر چہ وہ کہیں کہ ہم ہدایت پا گئے ایک گمراہی ہے اور تکبر ہے جس کے ساتھ گمراہی نشو و نما پاتی اور پھل لاتی ہے اناس اضاعوا دينهم من رعونة وأهواء دنيـاهـم عـلـى الدين أثروا وہ ایسے لوگ ہیں کہ انہوں نے تکبر سے دین کو ضائع کیا اور دنیا کی خواہشوں کو دین پر اختیار کر لیا چی میں باتیں کرنے والے ایسے ہیں کہ ان کی بات تھے اچھی معلوم ہوگی