براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 328 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 328

روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۸ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم و اوذيـت مـن غـمـى و لكن كمثلهم تعامى عنادا من رأ ا من رأيناه ينظر وہ شخص بھی بناوٹ سے اندھا ہو گیا جس کو ہم جانتے ہیں اور میں نے اندھوں سے دکھ اٹھایا مگر ان کی طرح جو سو جا کھا ہے ترى الارض والاموال مبلغ هَمِّهم وزرعا و دين الله نبتٌ مُشَرشَر اور خدا کا دین اس بوٹی کی طرح ہو گیا ہے جس کو اوپر تو دیکھے گا کہ ان کی انتہائی مراد زمین اور مال اور کھیتی ہے سے مویشی کھالیں و تدرى اليهود و ما رؤا في مآلهم كذالك فيهم سنة لا تغيّـر اور تو یہود کو جانتا ہے اور یہ کہ ان کا کیا حال ہوا اسی طرح اس قوم میں خدا کی سنت ہے جو بد لی نہیں جائے گی أرى كل يوم في الفجور زيادة يقل صلاح الناس و الفسق يكثر میں ہر ایک روز بدکاریوں میں زیادتی دیکھتا ہوں صلاحیت کم ہے اور فسق بڑھتا جاتا ہے أَرَى كلّهم مستانسين بظلمة و فسق و عن دار الـعــفـاف تقتروا میں اُن کو دیکھتا ہوں کہ ظلمت کے ساتھ مانوس ہو گئے ہیں اور فسق کے ساتھ مانوس ہیں اور عفت سے دور ہورہے ہیں شعرتُ لهم لما رأيت مزيةً لهم في ضلال و اعتساف تخيروا میں نے ان کے لئے نظم میں یہ باتیں لکھیں جب کہ میں نے اُن میں گمراہی اور حد سے بڑھنے میں زیادتی دیکھی يريدون ان أعفى وأفنى وأبتر وما هو الا هر كلب فيهطر چاہتے ہیں کہ میں مٹادیا جاؤں اور فنا کیا جاؤں اور کاٹ دیا جاؤں مگر یہ صرف ایک کتے کی آواز ہے جو آخر ہلاک کیا جاتا ہے و مـن كـان نـجـمًا كيف يخفى بريقه و من صار بدرًا لا محالة يبهر اور جو ستارہ ہو اس کی روشنی کیونکر چھپ سکے اور جو بدر بن گیا وہ غالب آجائے گا وانی ببرهان قوی دعوتهم وانى من الرحمن حَكَمٌ مُعَذِّمِرُ اور میں نے ایک قوی حجت کے ساتھ اُن کو بلایا ہے اور میں خدا کی طرف سے اختلاف کا فیصلہ کرنے والا آیا ہوں و قد جئتُ في بدر المئين ليعلموا كما لى و نورى ثم هم لم يَبْصُرُوا اور میں ان کے پاس چودھویں صدی میں آیا جو صدیوں کی بدر ہے تا کہ وہ میرا کمال اور میرا نور جان لیں۔ پھر وہ نہیں دیکھتے