براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 327
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۷ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم و ما كان لي ان اترك الحق خيفةً انا المنذر العريان لله أنذر (109) میں ایک برہنہ طور پر ڈرانے والا ہوں اور محض خدا کے اور میں وہ نہیں ہوں کہ جو حق کو ڈر کر چھوڑ دوں لئے ڈراتا ہوں و ان كنت تزرينا فنبغی لک الهدی صبرنا وان تغرى العدا او تهتر اور اگر تو ہماری عیب جوئی کرتا ہے تو ہم تیرے لئے ہدایت اور ہم صبر کرتے ہیں اگر چہ تو دشمنوں کو ہم پر اکساوے یا ہماری بے آبروئی کرے۔ چاہتے ہیں و ان کـنـت مـنـى تشتكي في مقالة فـمـا هـو إلا دون سيف تُشهـر اور اگر تو مجھ سے کسی کلام کے بارے میں رنجیدہ ہے تو وہ اس تلوار سے کمتر ہے جو تو کھینچ رہا ہے فلا تجزعن من كلمة قلت ضعفها و انك للايذاء بالسوء تجهـرُ پس ایسے کلمہ سے جزع مت کر جو اس سے دو چند تو کہہ چکا ہے اور تو ایذاء کے لئے کھلے کھلے طور پر ستاتا ہے اضيف اليـنـا مـن عـمـايیاتِ قومنا فساد و کفر و افتراء مُجعثر ہماری طرف قوم کی نابینائی سے منسوب کیا گیا فساد اور کفر اور افتراء جو اکٹھا کیا گیا تھا كَأَنَّا جعلنا عادةً كل ليلة نُـرقــع ثوب الافتراء وتنشر ہم افتراء کا کپڑا پیوند کرتے ہیں اور پھر اس کو پھیلا دیتے گویا ہم نے یہ عادت کر رکھی ہے کہ ہر ایک رات ہیں اور شہرت دے دیتے ہیں صبرنا على ايذاء هم و غواء هم و كـل خـفـي فـي الـعـواقـب يظهرُ ہم نے ان کی ایذاء اور بکواس پر صبر کیا اور ہر ایک پوشیدہ امر انجام کار ظاہر ہو جاتا ہے عجبتُ ِلاعْدَائِي يصولون كلهم ولو كــان مـنـهــم جـاهل أَوْ مزوّر مجھے دشمنوں سے تعجب آتا ہے کہ سب میرے پر حملہ کر رہے ہیں اگر چہ ان میں سے کوئی جاہل ہو یا دروغ کو آراستہ کرنے والا ہو و هل يصقل الايمان او يكشف العمى أقاويل قــوم ليس معهم تطهر اور کیا ایمان کو صیقل کر سکتے ہیں یا نا بینائی دور کر سکتے ہیں ایسی قوم کے اقوال جن کے ساتھ پاکیزگی نہیں يفرون منى والظنون تعفنت وما ان ارى اهل النهى يستنفر مجھ سے وہ لوگ بھاگتے ہیں اور ان کے ظن سڑ گئے اور میں عقلمند کو نہیں دیکھتا جو مجھ سے نفرت کرے