براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 316 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 316

روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۱۶ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ۱۳۸ اتعلم مفتريا كمثلى مؤيّدًا ويقـطـع ربـي كـلـمـا لا يثمر کیا تو کسی ایسے مفتری کو جانتا ہے، جو میری طرح مؤید اور میرے خدا کی یہ عادت ہے ، کہ ہر ایک شاخ کو جو پھل نہیں لاتی وہ کاٹ دیتا ہے بتائید الہی ہو تقولون كذاب و قد لاح صدقنا بآي تـجـلـت ليــس فيها تكدر ان نشانوں کے ساتھ صدق ظاہر ہوا کہ جن میں کوئی تم کہتے ہو کہ یہ شخص جھوٹا ہے حالانکہ میرا اصدق ظاہر ہو چکا کدورت نہیں و هل يستوى ضوء انهار وليلة فكيف كذوب و الصدوق المطهر اور کیا دن اور رات روشنی میں برابر ہو سکتے ہیں پس کیونکر ایک جھوٹا اور وہ سچا جو پاک کیا گیا ہے برابر ہو جائیں گے ففكر ولا تعجل علينا تعصبا وان كنت لا تخشى فكذب و زوّر پس سوچ اور جلدی سے ہم پر حملہ مت کر اور اگر تو نہیں ڈرتا پس دروغ آرائی سے تکذیب کر و كفر وما التكفير منك ببدعة كمثلك قال السابقون فدمروا اور مجھے کافر کہہ اور کافر کہنا تیری طرف سے کوئی بدعت نہیں تیری طرح پہلے منکر بھی کافر کہتے رہے ہیں اور آخر ہلاک کئے گئے وهذا هو الوقت الذى لك نافع فتب قبل وقتٍ فيه تُدعى و تحضر اور یہی وقت ہے جو تجھے نفع دے سکتا پس اس وقت سے پہلے تو بہ کر جس میں تو بلایا جائے اور ہے حاضر کیا جائے وقد كبدت شمس الهدی و امورنا انارت کیا قوت و انت تُعفّر یا قوت کی طرح چمک اٹھے اور تو ان کو خاک آلودہ کرنا اور آفتاب ہدایت سمت الراس پر آ گیا اور ہمارے کام چاہتا ہے ولولا ثلث فیک تغلی لجئتني فمنهن جهل ثم كبر مثور ان میں سے ایک تو جہالت ہے اور دوسری تکبر جو جوش اور اگر تین خصلتیں تجھ میں جوش نہ مارتیں تو تو میری طرف آجاتا ماررہا ہے وأخـر اخلاق يبيدك سـمهـا هـو الــخــوف من قوم بحمق تنفّروا اور تیسرا خلق جس کی زہر تجھ کو ہلاک کر رہی ہے وہ اس قوم سے خوف ہے جو بوجہ اپنی حماقت کے نفرت کرتے ہیں و من كان يخشى الله لا يخشى الورى هو الشجـرة الـطـوبـي يـنورويُثمر اور جو شخص خدا سے ڈرتا ہے وہ لوگوں سے نہیں ڈرتا وہ درخت طوبیٰ ہے پھول لانا اور پھل لاتا ہے