براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 630 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 630

روحانی خزائن جلد 1 ۶۲۸ براہین احمدیہ حصہ چہارم اُس کتاب کا ہے پر ان لوگوں کے لئے جو سنتے ہیں یعنی طالب حق ہیں۔ اور پھر فرمایا کہ خدائے تعالیٰ وہ ذات کریم و رحیم ہے جس کا قدیم سے یہ قانون قدرت ہے کہ وہ ہواؤں کو اپنی رحمت سے پہلے یعنی بارش سے پہلے چلاتا ہے یہاں تک کہ جب ہوائیں بھاری بدلیوں کو اٹھلاتی ہیں تو ہم کسی مردہ شہر کی طرف ۵۲۶ وارد ہونے شروع ہو جاتے ہیں اور قبولیت الہی کے انوار اس پر احاطہ کر لیتے ہیں ۔ یہاں تک کہ وہ ترقی کرتا کرتا مخاطباتِ الہیہ سے سرفراز ہو جاتا ہے اور کشوف صادقہ اور الہامات واضحہ سے تمتع تام حاصل کرتا ہے اور حضرت الوہیت کے مقربین میں دخل پالیتا ہے اور وہ وہ عجائبات القائے غیبی اور کلام لا ریبی اور استجابت ادعیہ اور کشفِ مغیبات قیه حاشیه نمبر ا ا ایں نشانِ شہوتی ہست اے لئیم در شمی پیدا شود روزش کند مظهر انوار آں بیچوں بود کز رخش رخشان بود نور قدیم در خزاں آید دل افروزش کند در خرد از هر بشر افزوں بود بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ اتباعش آن دید دل را کشاد کش نه بیند کس بصد سالہ جہاد اتباعش دل فروزد جاں دہر جلوه از طاقت یزدان دهد اتباعش بسته نورانی کند با خبر از یار پنهانی کند منطق او از معارف پر بود ہر بیان او سراسر در بود از کمال حکمت و تکمیل دیں پا نهد بر اولین و آخریں و از کمال صورت و احسن اتم ** جملہ خوباں را کند زیر قدم تا بعش چون انبیا گردد از نور نورش افتد بر همه نزدیک و دور دشمنان پیشش چو روباه ذلیل شیر حق پر ہیبت از رب جلیل ایں چنیں شیری بود شہوت پرست ہوش کن اے رو بہی ناچیز و پست چیستی اے کورک فطرت تباہ طعنه بر خوباں بدیں روئے سیاہ شہوت شاں از سر آزادی است نے اسیر آں چو تو آں قوم مست خود نگه کن آں یکے زندانی است و آن دگر داروغه سلطانی است گرچه در یکجاست هر دو را قرار لیک فرقی هست دوری آشکار سہو کتابت معلوم ہوتا ہے وز کمال صورت و حسن اتم “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)