براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 619 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 619

روحانی خزائن جلد ۱ ۶۱۷ براہین احمدیہ حصہ چہارم كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُشْرِكِيْنَ اَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا نَسُوقُ الْمَاءَ إِلَى الْأَرْضِ الْجُرُزِ فَنُخْرِجُ بِهِ زَرْعًا تَأْكُلُ مِنْهُ اَنْعَامُهُمْ وَأَنْفُسُهُمْ أَفَلَا يُبْصِرُونَ الجزو نمبر ۲۱ سورة سجدة۔ وَجَعَلْنَا الَّيْلَ وَالنَّهَارَ ايَتَيْن فَمَحَوْنَا آيَةَ الَّيْل وَجَعَلْنَا آيَةَ النَّهَارِ مُبْصِرَةً إِنَّا أَنْزَلْنَهُ ہیں اور اس مرتبہ کا نام سیر فی اللہ ہے۔ کیونکہ اس مرتبہ میں ربوبیت کے عجائبات سالک (۵۱۷ پر کھولے جاتے ہیں اور جو ربانی نعمتیں دوسروں سے مخفی ہیں ان کا اس کو سیر کرایا جاتا ہے کشوف صادقہ سے متمتع ہوتا ہے اور مخاطبات حضرت احدیت سے سرفرازی پاتا ہے ۔ اور عالم ثانی کے باریک بھیدوں سے مطلع کیا جاتا ہے اور علوم اور معارف سے وافر حصہ دیا جاتا ہے۔ غرض ظاہری اور باطنی نعمتوں سے بہت کچھ اس کو عطا بقیه حاشیه نمبر ا ا لوگ اس کے ساتھ ہیں وہ کفار پر سخت ہیں یعنی کفار ان کے سامنے لا جواب اور عاجز ہیں اور اُن کی حقانیت کی ہیبت کا فروں کے دلوں پر مستولی ہے اور وہ لوگ آپس میں رحم کرتے ہیں وہ ایسے مرد ہیں کہ ان کو یاد الہی سے نہ تجارت روک سکتی ہے اور نہ بیچ مانع ہوتی ہے یعنی محبت الہیہ میں ایسا کمال نام رکھتے ہیں کہ دنیوی مشغولیاں گو کیسی ہی کثرت سے پیش آویں ان کے حال میں خلل انداز نہیں ہو سکتیں ۔ خدائے تعالیٰ اُن کے برکات سے مسلمانوں کو تمتع کرے گا۔ سو اُن کا ظہور رحمت الہیہ کے آثار ہیں۔ سو ان آثار کو دیکھو۔ اور اگر ان لوگوں کی کوئی نظیر تمہارے پاس ہے یعنی اگر تمہارے ہم مشربوں اور ہم مذہبوں میں سے ایسے لوگ پائے جاتے ہیں کہ جو اسی طرح تائیدات الہیہ سے مؤید ہوں۔ سو تم اگر بچے ہو تو ایسے لوگوں کو پیش کرو اور جو شخص بجز دین اسلام کے کسی اور دین کا خواہاں اور جو یاں ہوگا وہ دین ہرگز اس سے قبول نہیں کیا جائے گا اور آخرت میں وہ زبان کاروں میں ہوگا ۔ یا احمد فاضت الرحمة على شفتيك انا اعطینک الکوثر فصل لربک | وانحر۔ واقم الصلو ـة لذكرى انت معى وانا معک سرک سری ۔ الروم:۴۲ ۴۳ ۲ السجدة: ۲۸ بنی اسرآئیل:۱۳