براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 615 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 615

روحانی خزائن جلد ۱ ۶۱۳ براہین احمدیہ حصہ چہارم إِنَّ فِي ذلِكَ لَآيَةً لِّقَوْمٍ يَسْمَعُوْنَ - الجزو نمبر ۱۴ سوره انحل وَهُوَ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَى رَحْمَتِهِ حَتَّى إِذَا أَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا سُقْنهُ لِبَلَدٍ مَّيْتٍ فَأَنْزَلْنَا بِهِ الْمَاءَ فَأَخْرَجْنَابِهِ مِنْ كُلِّ الثَّمَرتِ كَذَلِكَ نُخْرِجُ الْمَوْلى لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ وَالْبَلَدُ (۵۱۳) نام منعم علیہم رکھا گیا ہے کہ وہ باعث غلبہ محبت آلام کو برنگ انعام دیکھتے ہیں اور ہریک رنج یا راحت جو دوست حقیقی کی طرف سے اُن کو پہنچتی ہے بوجہ مستی عشق اس سے لذت اٹھاتے ہیں پس یہ ترقی (۵۱۳) فی القرب کی دوسری قسم ہے جس میں اپنے محبوب کے جمیع افعال سے لذت آتی ہے اور جو کچھ اس کی طرف سے پہنچے انعام ہی انعام نظر آتا ہے اور اصل موجب اس حالت کا ایک محبت کامل اور تعلق صادق ہوتا ہے جو اپنے محبوب سے ہو جاتا ہے اور یہ ایک موہبت خاص ہوتی ہے جس میں عنقریب وہ میرا راہ کھول دے گا۔ اے میرے خدا آسمان سے رحم اور مغفرت کر۔ میں مغلوب ہوں میری طرف سے مقابلہ کر ۔ اے میرے خدا اے میرے خدا تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا آخری فقرہ اس الہام کا یعنی ایلی آوس باعث سرعت ورود مشتبہ رہا ہے اور نہ اس کے کچھ منے کھلے۔ واللہ اعلم بالصواب۔ اے خالق ارض و سما بر من در رحمت کشا دانی تو آں درد مراکز دیگراں پنہاں کنم از بس لطیفی دلبرا در هررگ و تارم درا تا چون بخود یا بم ترا دل خوشتر از بستاں کنم ور سرکشی اے پاک خوجاں بر کنم در ہجر تو زانساں ہمی گریم کز و یک عالمے گریاں کنم خواهی جهرم کن جدا خواهی بلطغم رونما خواهی بکش پاکن رہا کے ترک آن داماں کنم یہ سب اشارات مختص المقامات ہیں جن کی تشریح اس جگہ ضروری نہیں۔ یا عبدالقادر انی معک اسمع و اری غرست لک بیدی رحمتی و قدرتی و نجیناک من الغم و فتناک فتونا۔ ليأتينكم منى هدى الا ان حزب الله هم الغالبون۔ وما كان الله ليعذبهم وانت فيهم وما كان الله النحل: ۶۴ تا ۶۶ ۵۱۴