براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 614
روحانی خزائن جلد ۱ ۶۱۲ براہین احمدیہ حصہ چہارم مِنْ قَبْلِكَ فَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَنُ أَعْمَالَهُمْ فَهُوَ وَلِيُّهُمُ الْيَوْمَ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمُ ۔ (۵۱۳) وَمَا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَبَ إِلَّا لِتُبَيِّنَ لَهُمُ الَّذِي اخْتَلَفُوْا فِيْهِ وَهُدًى وَرَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ وَاللهُ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَحَيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا ۱۳ ۵ کاری ۵۱۳ میں تعلیم کی گئی ہے جو فرمایا ہے صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ یعنی ہم کو ان لوگوں کا راہ دکھلا جن پہ تیرا انعام اکرام ہے۔ اس جگہ واضح رہے کہ جو لوگ منعم علیہم ہیں اور خدا سے ظاہری و باطنی نعمتیں پاتے ہیں شدائد سے خالی نہیں ہیں بلکہ اس دار الابتلاء میں ایسی ایسی هر تیں اور صعوبتیں ان کو پہنچتی ہیں کہ اگر وہ کسی دوسرے کو پہنچتیں تو مدد ایمانی اس کی منقطع ہو جاتی۔ لیکن اس جہت سے اُن کا اصلاح خلق کے لئے مقرر کیا یعنی جن کا مادہ ہی محبت ہے ان سے صلاحیت کی امید مت رکھ اور پھر فرمایا کہ میں صرف تمہارے جیسا ایک آدمی ہوں مجھ کو یہ وحی ہوتی ہے کہ بجز اللہ تعالی کے اور کوئی تمہارا معبود نہیں وہی اکیلا معبود ہے جس کے ساتھ کسی چیز کو شریک کرنا نہیں چاہئے ۔ اور تمام خیر اور بھلائی قرآن میں ہے بجز اس کے اور کسی جگہ سے بھلائی نہیں مل سکتی اور قرآنی حقائق صرف انہیں لوگوں پر کھلتے ہیں جن کو خدائے تعالیٰ اپنے ہاتھ سے صاف اور پاک کرتا ہے اور میں ایک عمر تک تم میں ہی رہتا رہا ہوں کیا تم کو عقل نہیں۔ هست فرقان مبارک از خدا طیب شجر نونہال و نیک بوء و سایه دار و پر زبر میوه گر خواهی بیا زیر درخت میوه دار گر خردمندی مجنبان بید را بهر ثمر دور نیاید باورت در وصف فرقان مجید حسن آن شاہد بپرس از شاهدان یا خود نگر وانکه او نامد پے تحقیق و در کین مبتلاست آدمی ہرگز نباشد هست او بدتر از خر قل ان هدى الله هو الهدى وان معى ربي سيهدين۔ ربّ اغفر وارحم من السماء ربّ اني مغلوب فانتصر۔ ایلی ایلى لما سبقتنی ایلی آوس ۔ کہہ ہدایت وہی ہے جو خدا کی ہدایت ہے اور میرے ساتھ میرا