براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 612
روحانی خزائن جلد 1 ۶۱۰ براہین احمدیہ حصہ چہارم ۵۱۲ ان تمہیدات کے بعد دلائل حقیقت قرآن شریف کے لکھے جاتے ہیں ۔ و نسئل ۵۱۱ ۵۱۲ الله التوفيق والنصرة هو نعم المولى ونعم النصير - بقیه حاشیه نمبر ا ا بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ زیادہ تر کریم ہے کہ پھر اس کو یہ جلتا ہوا دوزخ دکھاوے ۔ غرض یہ کامل استقامت وہ فنا ہے کہ جس سے کارخانہ وجود بندہ کو بگلی شکست پہنچتی ہے اور ہوا اور شہوت اور ارادت اور ہر یک خود روی کے فعل سے بیکبارگی دستکش ہونا پڑتا ہے اور یہ مرتبہ سیر و سلوک کے مراتب میں سے وہ مرتبہ ہے جس میں انسانی کوششوں کا بہت کچھ دخل ہے اور بشری مجاہدات کی بخوبی پیش رفت ہے اور اسی حد تک اولیاء اللہ کی کوششیں اور سالکین کی محنتیں ختم ہو جاتی ہیں اور پھر بعد اس کے خاص مواہب سماوی حبا من الله العزيز الاكرم عطاء ا غير مجذوذ۔ اس جگہ فتنہ ہے۔ پس صبر کر جیسے اولو العزم لوگوں نے صبر کیا ہے۔ خبردار ہو۔ یہ فتنہ خدا کی طرف سے ہے تا وہ ایسی محبت کرے جو کامل محبت ہے۔ اس خدا کی محبت جو نہایت عزت والا اور نہایت بزرگ ہے وہ بخشش جس کا کبھی انقطاع نہیں ۔ شاتان تذبحان۔ وكل من عليها فان ۔ دو بکریاں ذبح کی جائیں گی۔ اور زمین پر کوئی ایسا نہیں جو مرنے سے بچ جائے گا یعنی ہریک کے لئے قضا و قدر در پیش ہے اور موت سے کسی کو خلاصی نہیں ۔ کوئی چار روز پہلے اس دنیا کو چھوڑ گیا اور کوئی پیچھے اسے جاملا ۔ ہمیں مرگ است کز یاران بپوشد روئے یاران را بیکدم می کند وقت خزاں فصل بہاراں را ولا تهنوا ولا تحزنوا اليس الله بكاف عبده ۔ الم تعلم ان الله على كل شيء قدير۔ وجئنا بك على هؤلاء شهيدا۔ اورست مت ہوا اور غم مت کرو۔ کیا خدا اپنے بندہ کو کافی نہیں ہے ۔ کیا تو نہیں جانتا کہ خدا ہر چیز پر قادر ہے ۔ اور خدا ان لوگوں پر تجھ کو گواہ لائے گا ۔ اوفی الله اجرک و یرضی عنک ربک و یتم اسمک و عسی ان تحبوا شيئا وهو شر لكم وعسى ان تكرهوا شيئا وهو خير لكم والله