براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 604
۵۰۶ روحانی خزائن جلد ۱ ۶۰۲ براہین احمدیہ حصہ چہارم وہ اس صورت میں بالکل اپنے نفس سے محو ہوکر اپنے شارع کی ذمہ واری جیسا کہ چاہئے تھا ادا نہیں کیا ۔ اور لقاء تام حاصل کرنے سے ہنوز قاصر ہے ۔ لیکن جب اس کی سرشت میں محبت الہی اور موافقت باللہ بخوبی داخل ہو گئی یہاں تک کہ خدا اس کے کان ہو گیا جن سے وہ سنتا ہے ۔ اور اس کی آنکھیں ہو گیا سڑکوں کو خس و خاشاک سے صاف کر دیں گے اور کج اور نا راست کا نام ونشان نہ رہے گا ۔ اور جلال الہبی گمراہی کے تم کو اپنی تجلی قہری سے نیست و نابود کر دے گا ۔ اور یہ زمانہ اس زمانہ کے لئے بطور ا رہاص کے واقع ہوا ہے یعنی اس وقت جلالی طور پر خدائے تعالیٰ اتمام حجت کرے گا۔ اب بجائے اس کے جمالی طور پر یعنی رفتق اور احسان سے اتمام حجت کر رہا ہے۔ تــوبــوا واصلحوا والى الله توجهوا وعلى الله توكلوا واستعينوا بالصبر والصلوة تو بہ کرو اور فسق اور فجور اور کفر اور معصیت سے باز آؤ اور اپنے حال کی اصلاح کرو اور خدا کی طرف متوجہ ہو جاؤ اور اس پر توکل کرو۔ اور صبر اور صلوۃ کے ساتھ اس سے مدد چاہو۔ کیونکہ نیکیوں سے بدیاں دور ہو جاتی ہیں۔ بشری اک یا احمدی۔ انت مرادی و معی۔ غرست کرامتک بیدی ۔ خوشخبری ہو تجھے اے میرے احمد ۔ تو میری مراد ہے اور میرے ساتھ ہے۔ میں نے تیری کرامت کو اپنے ہاتھ سے لگایا ہے۔ قـل لـلـمـؤمنين يغضوا من ابصارهم و يحفظوا فروجهم ذالک از کی لھم ۔ مومنین کو کہہ دے کہ اپنی آنکھیں نامحرموں سے بند رکھیں اور اپنی سترگاہوں کو اور کانوں کو نا لائق امور سے بچاویں یہی ان کی پاکیزگی کے لئے ضروری اور لازم ہے۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ہر یک مومن کے لئے منہیات سے پر ہیز کرنا اور اپنے اعضا کو نا جائز افعال سے محفوظ رکھنا لازم ہے اور یہی نمبر ۳ طریق اس کی پاکیزگی کا مدار ہے۔ چشم گوش و دیده بند اے حق گزین یادگن فرمان قل للمؤمنين