براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 600
روحانی خزائن جلد ۱ ۵۹۸ براہین اح سه چهارم ۵۰۳ ۵۰۳ اُس کا مشروط ہے اور ستر اس بات کا کہ کیوں معجزہ نبی کا دوسرے کے توسط عداوت ذاتی پیدا ہو جاتی ہے اور اس میں اور قسم دویم کی ترقی میں فرق یہ ہے کہ گوشتم دویم میں بھی اپنے رب کی مرضی سے موافقت تامہ پیدا ہو جاتی ہے اور اُس کا ایلام بصورت انعام نظر آتا ہے ۔ مگر ہنوز اس میں ایسا تعلق باللہ نہیں ہوتا کہ جو ۵۰۳ ، حاشیه نمبر ا ا حاشیه خادم ایک دنیا کا مخدوم بنایا جاتا ہے۔ بیچ محبوبے نماند هیچو یار دلبرم مهرومه را نیست قدری در دیار دلبرم آں کجا روئے کہ دارد همچو رویش آب و تاب واں کجا باغے کہ مے دارد بهار دلبرم اس مقام میں مجھ کو یاد آیا کہ ایک رات اس عاجز نے اس کثرت سے درود شریف پڑھا کہ دل و جان اس سے معطر ہو گیا۔ اسی رات خواب میں دیکھا کہ آب زلال کی شکل پر نور کی مشکیں اس عاجز کے مکان میں لئے آتے ہیں۔ اور ایک نے ان میں سے کہا کہ یہ وہی برکات ہیں جو تو نے محمد کی طرف بھیجی تھیں صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔ اور ایسا ہی عجیب ایک اور قصہ یاد آیا ہے کہ ایک مرتبہ الہام ہوا جس کے معنے یہ تھے کہ ملاء اعلیٰ کے لوگ خصومت میں ہیں یعنی ارادہ الہی احیاء دین کے لئے جوش میں ہے لیکن ہنوز ملاء اعلیٰ پر شخص محیمی کی تعیین ظاہر نہیں ہوئی اس لئے وہ اختلاف میں ہے۔ اسی اثناء میں خواب میں دیکھا کہ لوگ ایک ممی کو تلاش کرتے پھرتے ہیں۔ اور ایک شخص اس عاجز کے سامنے آیا اور اشارہ سے اس نے کہا هذا رجل يحب رسول اللہ یعنی یہ وہ آدمی ہے جو رسول اللہ سے محبت رکھتا ہے ۔ اور اس قول سے یہ مطلب تھا کہ شرط اعظم اس عہدہ کی محبت رسول ہے ۔ سو وہ اس شخص میں متحقق ہے۔ اور ایسا ہی الہام متذکرہ بالا میں جو آل رسول پر درود بھیجنے کا حکم ہے سو اس میں بھی یہی ستر ہے کہ افاضہ انوار الہی میں محبت اہل بیت کو بھی نہایت عظیم وظل ہے۔ اور جو شخص حضرت احدیت کے مقربین میں داخل ہوتا ہے وہ انہیں طلیپین طاہرین کی وراثت پاتا ہے اور تمام علوم و معارف میں ان کا وارث ٹھہرتا ہے۔ اس جگہ ایک نہایت روشن کشف یاد آیا اور وہ یہ ہے کہ ایک مرتبہ